لائف اسٹائل سال 2024 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بھارتی شخصیات سال 2024 میں بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کے چرچے رہے۔ شائع 30 دسمبر 2024 07:21pm
لائف اسٹائل اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں اداکارہ نے 29 دسمبر کو شیئر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں بتایا کہ ان کا نکاح ہوگیا، ویڈیو میں انہیں عروسی لباس میں دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل سال 2024 میں شادیاں کرنے والی معروف پاکستانی شخصیات سال 2024 میں تقریبا ہر ماہ کسی نہ کسی بڑی اہم شخصیت کی شادی ہوئی، تاہم زیادہ تر شادیاں سال کے آغاز اور سال کے اختتام پر ہوئیں۔
لائف اسٹائل شہریار منور اور ماہین صدیقی نے نکاح کرلیا شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری تھا۔
لائف اسٹائل اسما عباس کی بیٹے کے نکاح میں ڈانس ویڈیوز وائرل اداکارہ کے بیٹے کے نکاح کی تقریبات میں بشریٰ انصاری کی جانب سے بھی ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
لائف اسٹائل اداکار سکندر رضوی نے شادی کرلی ماڈل و اداکار سکندر رضوی نے ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
لائف اسٹائل عمیر جسوال کا دوسری شادی کا اعتراف، خفیہ رکھنے کا سبب بھی بتا دیا عمیر جسوال نے پہلی شادی اداکارہ ثنا جاوید سے جولائی 2020 میں کی تھی، تاہم 2023 میں ہی ان کے درمیان اختلافات اور بعد ازاں ان کی طلاق ہوگئی تھی۔
لائف اسٹائل عمیر جسوال کی دوسری شادی کی افواہیں، شوبز شخصیات کی مبارک باد عمیر جسوال نے 7 اکتوبر کو انسٹاگرام پر اپنی عروسی لباس میں تصویر شیئر کی، جس میں انہیں دلہا کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ادیتی راؤ حیدری نے شادی کی تصدیق کردی بولی وڈ اداکارہ نے مارچ 2024 میں ساتھی اداکار سدھارتھ سوریا نارائن منگل سے خاموشی سے شادی کی تھی، اب انہوں نے شادی کی تصدیق کردی۔
لائف اسٹائل دانیہ شاہ نے اپنے وکیل سے شادی کرلی مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی
لائف اسٹائل کئی ماہ کی تقریبات کے بعد اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی ہوگئی اگرچہ دونوں 12 جولائی کو رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، تاہم اس باوجود ان کی شادی کی تقریبات مزید جاری رہنے کا امکان ہے اور اب پوسٹ ویڈنگ تقریبات ہوں گی۔
لائف اسٹائل جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی مئی میں جویریہ عباسی نے پیرس کے ایفل ٹاور سے انگوٹھی پہننے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کی شروعات کا عندیہ دیا تھا۔
لائف اسٹائل انوشے اشرف نے خاموشی سے شادی کرلی انوشے اشرف نے 30 جون کو انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے شادی کرلی۔
لائف اسٹائل شبیر جان کی صاحبزادی اداکارہ یشمیرا رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں یشمیرا جان کی شادی کی تقریبات گزشتہ چند دن سے جاری تھیں اور سوشل میڈیا پر ان کی ڈھولکی اور مہندی کی رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار اور دوست ظہیر اقبال سے شادی کر لی شادی کی سادہ سی تقریبات ممبئی میں سوناکشی سنہا کے اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئی جس میں دونوں کے خاندانوں اور دوستوں نے شرکت کی۔
لائف اسٹائل دوسری شادی پر بیٹے کی جانب دروازہ کھولنے پر فیروز خان کو تنقید کا سامنا فیروز خان نے یکم جون کو دعا نامی خاتون سے دوسری شادی کی تھی، اس سے قبل اداکارہ علیزہ سلطان سے 2018 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل ماضی کے نامور چائلڈ اسٹار ذوہاب خان نے نکاح کرلیا ذوہاب خان نے گزشتہ سال وانیہ ندیم سے شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اگلے 3 سال کے اندر شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر، ویڈیو وائرل شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے، ان کی مہندی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
لائف اسٹائل طلاق کے ڈیڑھ سال بعد مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی اداکارہ کی پہلی شادی نومبر 2022 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی اور انہوں نے خود شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیوز وائرل ایک ویڈیو میں تاپسی پنو کو اپنی شادی کے موقع پر عروسی لباس میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی اداکارہ رکول پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی نے شادی کرلی دونوں کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے اور دونوں نے پہلے ہی شادی کرنے کا عندیہ دے رکھا تھا۔
لائف اسٹائل شادی کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ، عریشہ رضی خان کے شوہر سیخ پا عریشہ رضی نے سال 2022 میں عبدالصمد ضیا نامی لڑکے کے ساتھ نکاح کیا تھا اور 10 فروری کو ان کی رخصتی کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی ثانیہ مرزا سے کی تھی۔
لائف اسٹائل عامر خان کی بیٹی ارا خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں عامر خان کی بیٹی ارا خان اپنے ہندو بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین