لائف اسٹائل اداکارہ ثنا نادر سال کے اختتام پر رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی مہندی کی تقریب سمیت نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ شائع 26 دسمبر 2023 03:49pm
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکار ارباز خان نے دوسری شادی کرلی بولی وڈ اداکار ارباز خان پہلی شادی طلاق پر ختم ہونے کے 7 سال بعد دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ارباز خان نے...
لائف اسٹائل میں نے نہیں، عمران اشرف نے چھوڑا تھا، کرن اشفاق کا دوسری شادی کے بعد دعویٰ کرن اشفاق نے 4 دسمبر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی تھی، انہوں نے پہلی شادی اداکار عمران اشرف سے کی تھی۔
لائف اسٹائل شادی کے موقع پر ساتھ ساتھ رہنے پر ماہرہ خان کے بیٹے اور بھائی کی تعریفیں ماہرہ خان کی یہ دوسری شادی ہے، اس سے قبل انہوں نے پہلی شادی 2007 میں علی عسکری سے کی تھی، جن سے انہیں 2008 میں بیٹا اذلان ہے۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان کی شادی پر شوبز شخصیات کا اظہار مسرت ماہرہ خان نے دیرینہ دوست صنعت کار سلیم کریم سے 2 اکتوبر کو شادی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل بطور تنہا والدہ بیٹی کی شادی کروانے پر جویریہ عباسی کی تعریفیں جویریہ عباسی نے گزشتہ ہفتے اپنی بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی کی شادی دھوم دھام سے کروائی تھی۔
لائف اسٹائل کومل رضوی نے عید کے موقع پر دوسری شادی کرلی کومل رضوی نے 2012 میں انتہائی کم عمری میں خاندان کی پسند سے پہلی شادی کی تھی جو 2019 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل حرا اور ارسلان خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے حرا خان اور ارسلان خان کی شادی کی تقریبات گزشتہ ہفتے شروع ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل ’کنا یاری‘ فیم باحجاب گلوکارہ ایوا بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں ایوا بی نے دسمبر 2022 میں گلوکار و سوشل میڈیا اسٹار مدثر قریشی سے خاموشی سے منگنی کرلی تھی۔
کھیل شان مسعود اور نشے خان کے ولیمے کی ویڈیوز وائرل شان مسعود اور نشے خان نے 21 جنوری کو خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نکاح کیا تھا۔
لائف اسٹائل اداکارہ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کے درمیان گزشتہ چند سال سے تعلقات تھے، تاہم دونوں نے کبھی ایک دوسرے سے میڈیا کے سامنے اظہار محبت نہیں کیا۔
کھیل شاداب خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح کرلیا میری اہلیہ اور ہمارے خاندان کے انتخاب کا احترام کریں، پھر بھی اگر آپ سلامی بھیجنا چاہتے ہیں تو میں اکاؤنٹ نمبر بھیج دوں گا، کرکٹر کا مداحوں کو پیغام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین