دنیا آسام: قبائلی حملوں میں دیہاتی مسلمانوں کی ہلاکتیں حملہ آوروں نے بچوں کو بھی نہیں بخشا، آج صبح ملنے والی نو لاشوں میں سے چار بچوں کی تھیں، اب تک کل ہلاکتیں تیس ہوگئیں۔ شائع 03 مئ 2014 01:19pm
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا