کھیل نڈال یو ایس اوپن کے فاتح، کیریئر کا 19واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا رافیل نڈال نے یو ایس اوپن کے فائنل میں ڈینیئل میدویدیو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچویں سیٹ میں شکست دی۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2019 07:10pm
کھیل ریکٹ سے بندوق کی طرح فائرنگ کا اشارہ دینے پر امریکی ٹینس اسٹار پر جرمانہ منتظمین نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مائیک برائن پر 10 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا، ٹینس اسٹار نے واقعے پر معذرت کرلی۔
کھیل یو ایس اوپن: دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ انجری کا شکار ہوکر ٹائٹل سے دستبردار عالمی نمبر ایک اسٹار نے کہا کہ میں بتا چکا ہوں کہ میں دستبردار ہوگیا ہوں، انجری میرے بائیں کندھے میں ہوئی ہے۔
کھیل ناؤمی اوساکا گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے والی پہلی جاپانی کھلاڑی اوساکا یو ایس اوپن فائنل میں پہنچ کر گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے وومنز فائنل میں پہنچنے والی پہلی جاپانی کھلاڑی بن گئیں۔
کھیل یو ایس اوپن: جوکووچ اور میڈنسن کیز سیمی فائنل میں سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل مقابلوں کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔
کھیل فیڈرر کو یو ایس اوپن میں اپ سیٹ شکست، شیراپووا بھی باہر پانچ مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن راجر فیڈرر یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔
کھیل یو ایس اوپن: دفاعی چیمپیین نڈال اور سیلونی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے سال کے آخری گرینڈ سلیم میں دفاعی چیمپیئن نڈال اور سیلونی کے ساتھ ساتھ سرینا ولیمز بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
کھیل یو ایس اوپن: فیڈرر، جوکووچ اور شیراپووا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی شہرت یافتہ اسٹارز پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔
کھیل یو ایس اوپن: عالمی نمبر1 سیمونا ہیلپ کو پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں نڈال، مرے، واورینکا، ڈیل پوٹرو، کیون اینڈرسن اور سرینا ولیمز نے فاتحانہ آغاز کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین