پاکستان آئی ایم ایف پیکیج چین کا قرض واپس کرنے کیلئے نہیں لے رہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، کبھی بھی مالیاتی ادارے کے پاس نہ جانے کی بات نہیں کی،میڈیا سے گفتگو شائع 13 اکتوبر 2018 06:18pm
دنیا یروشلم میں سفارتخانہ، فلسطین کا امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ فلسطین نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔
دنیا ٹرمپ کی عالمی تجارتی تنظیم سے علیحدگی کی دھمکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تجارتی تنظیم کا امریکا سے رویہ بہتر نہ ہوا تو ہم تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔
کھیل فلوریڈا میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ ہارنے پر فائرنگ، متعدد افراد ہلاک امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ولی میں ویڈیو گیم ٹورنامنٹ میں شکست کھانے والے فریق نے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کردی۔
دنیا امریکا: وسط مدتی انتخابات میں رپبلکن کو کامیابی اوباما کی حریف پارٹی نے مزید چھ نشستوں پر کامیابی کے بعد امریکی سینیٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
پاکستان آرمی چیف کا دورۂ امریکا، ڈرون حملوں پر تبادلۂ خیال کا امکان توقع ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد پاکستان میں ڈرون حملوں پر امریکی حکام جنرل راحیل شریف کے ساتھ بات کریں گے۔
دنیا امریکی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد تباہ خلانوردوں کے لیے سامان لے جانے والے بغیرپائلٹ کے اس راکٹ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دنیا آئی ایس کے زیرقبضہ آئل ریفائنریوں پر فضائی حملے دوسری جانب امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے خطرے کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا۔
دنیا پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے دی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 5 فلسطینی ہلاک وائٹ ہاؤس کے ترجمان جون ارنسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تشدد کی تازہ کارروائیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔
دنیا روس:امریکہ، یورپی یونین سے غذائی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد یہ پابندی یورپی یونین اور دیگر مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد کی جانے والی معاشی پابندیوں کے جواب میں لگائی گئی ہے
دنیا دوطرفہ سیکیورٹی معاہدہ، ملا عمر کا افغان حکمرانوں کو انتباہ افغان طالبان کے رہنما نے کہا کہ غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کا مطلب یہ ہوگا کہ غیرملکی قبضہ برقرار ہے اور جنگ جاری ہے۔
دنیا مودی امریکہ جانے کے لیے مان گئے ہندوستان کے وزیر اعظم نے امریکی صدر کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کرلی، مودی رواں سال ستمبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔
دنیا امریکی خفیہ ادارے کا اہلکار جرمنی سے بیدخل حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے میں موجود خفیہ ادارے کے نمائندے کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
دنیا غیرت کے نام پر قتل۔ پاکستانی کو امریکا میں عمر قید کی سزا پاکستانی نژاد امریکی ٹیکسی ڈرائیور نے پاکستان میں اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کے والد اور بہن کو قتل کروا دیا تھا۔
دنیا مغوی طالبات کی بازیابی کے لیے امریکی طیاروں کا استعمال بوکوحرم کی جانب سے اغوا کی گئیں نائجیرین طالبات کی بازیابی کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال پر امریکی حکام کا غور و خوص۔
دنیا امریکی خاتون نے ہلیری کلنٹن پر پھینکا جوتا چھیاسٹھ سالہ سابق امریکی وزیرِ خارجہ جوتے کی زد سے محفوظ رہیں، اور انہوں نے اس واقعے کو مزاحیہ انداز میں لیا۔
دنیا ہندوستان میں امریکی سفیر نینسی پاؤل مستعفی ہندوستانی سفارتکار کی گرفتاری سے پیدا ہوئی کشیدگی کو اس کا سبب قرار دیا جارہا ہے، جبکہ امریکا نے اس کی تردید کی ہے۔
پاکستان ہماری خارجہ پالیسی برائے فروخت ہے؟ سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
دنیا امریکی عدالت میں ہندوستانی سفارتکار کے خلاف مقدمہ خارج امریکی عدالت نے ہندوستانی سفارتکار کے خلاف ویزہ بدعنوانی اور ملازمہ کو کم معاوضہ دینے کا مقدمہ خارج کردیا۔
پاکستان پاک امریکا دفاعی مذاکرات آج شروع ہوں گے پاکستان اور امریکا کی فوجی حکام فاٹا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
ملٹی میڈیا امریکا میں ڈاگ شو شو کے دوران کتے باری باری اسٹیج پر آکر اپنی خوبصورتی اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
نقطہ نظر دُھند چھٹنے لگی پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی ملاقات، آلودہ فضا صاف ہورہی ہے۔
ملٹی میڈیا امریکہ برفباری کی لپیٹ میں مغربی اور وسطی ریاستوں میں برفباری سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین