دنیا علاقائی امن کے لیے پاک ہند مذاکرات نہایت اہم ہیں، امریکا امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کسی بھی پیش رفت کا خیرمقدم کرے گا۔ شائع 16 فروری 2015 10:17am
دنیا آئی ایس پر توجہ سے جنوبی ایشیا میں لڑائی متاثر نہیں ہوگی: امریکا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے اس خیال سے اتفاق نہیں کیا کہ آئی امریکا جنوبی ایشیا کی لڑئی کو نظرانداز کررہا ہے۔
دنیا ایران کے ساتھ بیک چینل مذاکرات کا راستہ کھلا ہے: امریکا امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔
دنیا 'پاکستان کی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کریں ' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان جین ساکی نے ایک نیوز بریفنگ میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان مصالحت پر زور دیا۔
دنیا پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہے، امریکا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں موجودہ سیاسی صورتحال کا گہری نظر سے جائزہ لے رہا ہے۔
دنیا 'امریکا جمہوریت اور پُرامن احتجاج، دونوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
پاکستان امریکا اور پاکستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ بل برنز کے ساتھ ملاقات کی۔
دنیا لشکرِ طیبہ کے دو رہنما عالمی دہشت گرد قرار امریکی وزارتِ خزانہ نے لشکرِ طیبہ کے نذیر احمد چوہدری اور محمد حسین گل کے امریکا میں مالیاتی اثاثے منجمد کردیے ہیں۔
دنیا مغوی طالبات کی بازیابی کے لیے امریکی طیاروں کا استعمال بوکوحرم کی جانب سے اغوا کی گئیں نائجیرین طالبات کی بازیابی کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال پر امریکی حکام کا غور و خوص۔
پاکستان 'پاکستان راشد رحمان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے' امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے لیے اُٹھنے والی آواز کا خاموش کرایا جانا قابلِ افسوس ہے۔
پاکستان کراچی: گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ کی ضمانت منظور کراچی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری جوئیل کاکس کی ضمانت 10لاکھ روپے کے عوض منظور کرلی ہے۔
پاکستان پولیس امریکی شہری کے ایف بی آئی کے ساتھ تعلق سے بے خبر پولیس کے مطابق اسلام آباد سے انہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے اس کی تصدیق کردی تھی۔
پاکستان ایف بی آئی کا ایجنٹ کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار اسلام آباد جانے والی پرواز میں سوار ہوتے وقت امریکی ایجنٹ کے پاس سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان پاکستان میں استحکام اور ترقی کے لیے امریکی منصوبہ بندی اوبامہ انتظامیہ اسلام آباد کے لیے امداد کے ضمن میں ایک ہنگامی فنڈ کے استعمال کا ارادہ رکھتی ہے۔
دنیا یوکرین میں فوجی کارروائی روس کے لیے مہنگی پڑ جائے گی: اوباما امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا روس کو سیاسی اور اقتصادی طور پر الگ تھلگ کردینے کے آپشن پر غور کررہا ہے۔
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
دنیا شام امن مذاکرات: ایران کو دی گئی دعوت واپس لے لی گئی شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
دنیا طالبان رہنما قاری سیف اللہ عالمی دہشت گرد قرار امریکی محکمہ خارجہ نے قاری سیف اللہ کو ایک آپریشنل کمانڈر قرار دیا جو افغان حکومت اور فورسز کے خلاف حملوں میں ملوث ہیں۔
دنیا ”خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال زیادہ عرصے قائم نہیں رہے گی“ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین