پاکستان 'پاک-انڈیا تعلقات کو بہتر بنانے میں امریکہ کردار ادا کرے' تیسری جوہری سلامتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے گریز کررہا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2014 07:39am
پاکستان پاک امریکہ تجارتی مذاکرات اگلے ہفتے بحال ہوجائیں گے مذاکرات میں شرکت اور امریکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے لیے وزیرِ تجارت خرم دستگیر بارہ مارچ کو امریکہ پہنچیں گے۔
پاکستان پاک امریکا دفاعی مذاکرات آج شروع ہوں گے پاکستان اور امریکا کی فوجی حکام فاٹا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔
پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈ: پاکستان کو پینتس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز جاری وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے دوران گزشتہ سال کی رقم کی جلد از جلد ادائیگی پر زور دیا۔
پاکستان واشنگٹن: پاک امریکا سٹریٹجک ڈائیلاگ ،مشترکہ اعلامیہ پاکستان کی اقتصادی نمو، تجارت، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں، مشترکہ اعلامیہ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین