دنیا بغداد پر مسلح ڈرون کا استعمال کیا جاسکتا ہے: امریکا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجی دستوں اور سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ڈرون کا استعمال کرسکتا ہے۔ شائع 28 جون 2014 08:36am
دنیا 'امریکی فوج پاکستان میں کارروائی کو تیار تھی' واشنگٹن پوسٹ اور بی بی سی کے مطابق امریکی فوجی کی رہائی کے لیے ٹھوس معلومات نہ ملنے پر یہ کارروائی نہیں کی گئی۔
دنیا امریکی فوجی اڈّے فورٹ ہُڈ پر مسلح شخص کا حملہ حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک، چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے پس پردہ مقاصد واضح نہیں ہوسکے۔
پاکستان ’پاکستانی حکومت اور فوج طالبان کو خطرہ سمجھتی ہے‘ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور حکومت طالبان کو ریاست کے لیے خطرہ سمجھتی ہے۔
دنیا امریکی فوج میں نمایاں کمی کی تجویز امریکی وزیرِ دفاع چک ہیگل نے فوج کی تعداد میں کمی، فوجی اڈوں کو بند کرنے اور دیگر فوجی اخراجات میں کمی کی تجویز دی ہے۔
پاکستان پاکستان کی سیکیورٹی امداد جاری رہیں گی: امریکہ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان ایک اہم شراکت دار ہے۔
دنیا افغان سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ، دو امریکی فوجی ہلاک امریکی دفاعی حکام کے مطابق حملہ آور افغان سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس تھا۔
پاکستان امریکی دفاعی بل: پاکستانی امداد نیٹو سپلائی سے مشروط کرنے پر زور بل کو امریکی سینیٹ نے 15 کے مقابلے میں 84 ووٹروں سے منظور کیا جس میں فوجی اخراجات 552 ارب ڈالرز مختص کیے گئے ہیں
دنیا یمنی پارلیمنٹ میں ڈرون حملوں پر پابندی کا قانون منظور یہ فیصلہ ایک ڈرون حملے کے بعد سامنے آیا جس میں مبینہ طور پر ایک برات کو نشانہ بنایا گیا تھا اور عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین