دنیا یروشلم میں سفارتخانہ، فلسطین کا امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ فلسطین نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔ شائع 29 ستمبر 2018 10:00pm
پاکستان پاکستان کی سیکیورٹی امداد جاری رہیں گی: امریکہ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان ایک اہم شراکت دار ہے۔
پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈ: پاکستان کو پینتس کروڑ بیس لاکھ ڈالرز جاری وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے دوران گزشتہ سال کی رقم کی جلد از جلد ادائیگی پر زور دیا۔
پاکستان پڑوسی ملکوں سے پُرامن تعلقات کے خواہشمند ہیں: جلیل عباس جیلانی امریکا میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پرامن روابط قائم کر کے ہی شدت پسندی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
دنیا کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین