دنیا غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں اضافے پر کشمکش اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔ شائع 07 اگست 2014 10:32am
دنیا اقوامِ متحدہ کے لیے ایرانی سفیر کو ویزہ دینے سے امریکا کا انکار سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
دنیا امریکی فوجی اڈّے فورٹ ہُڈ پر مسلح شخص کا حملہ حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک، چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے پس پردہ مقاصد واضح نہیں ہوسکے۔
پاکستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں: امریکی سینیٹر پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
دنیا شام کیمیائی ہتھیاروں کی حوالگی سے پیچھے ہٹ رہا ہے: چک ہیگل شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو شام سے نکالنے اور تلف کرنے کی آخری تاریخ اس سال تیس جون مقرر کی گئی تھی
دنیا 'ہندوستانی سفارتکار پر اب بھی الزامات موجود ہیں' امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دیویانی کھوبراگڑے اگر دوبارہ امریکا آئیں تو ان کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
دنیا پاکستان کو کبھی اتحادی نہیں سمجھا: سابق امریکی سیکریٹری دفاع سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
دنیا ”خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال زیادہ عرصے قائم نہیں رہے گی“ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
پاکستان اعزاز چوہدری سیکریٹری خارجہ مقرر پہلے جرمنی کے سفیر عبدالباسط کو نامزد کیا گیا تھا، اور انہوں نے جرمنی کی قیادت سے الوداعی ملاقات بھی کرلی تھی۔
دنیا افغان امریکا معاہدہ: پاکستان کے خلاف کارروائی کا معاملہ خارج امریکا نے افغان حکام کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ افغانستان پر خصوصاً پاکستان کی بیرونی جارحیت کا عسکری جواب دے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین