دنیا دنیا بھر میں دس میں سے ایک لڑکی جنسی تشدد کا شکار یہ چونکا دینے والی حقیقت بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ شائع 05 ستمبر 2014 01:06pm
دنیا اسرائیلی جارحیت،ہلاک ہونے والوں میں 31 فیصد بچے شامل یونیسف کے مطابق 4 اگست تک 408 فسلطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ،بچوں میں 70 فیصد کی عمر 12 سال سے کم تھی۔
دنیا اقوامِ متحدہ کے لیے ایرانی سفیر کو ویزہ دینے سے امریکا کا انکار سفارتکار حامد ابوطالبی کا تعلق اس گروپ سے بتایا جارہا ہے، جس نے 1979ء میں امریکی سفارتی عملے کو یرغمال بنایا تھا۔
پاکستان ’فوجی آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی مدد کے لیے تیار ہیں‘ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
پاکستان 'پاکستان کی اہم توجہ سماجی و اقتصادی منصوبوں پر ہے' اقوام متحدہ کے پینل کو پاکستان نے بتایا کہ حکومتی ایجنڈے میں سماجی و اقتصادی ترقی سرفہرست ہے۔
دنیا شام امن مذاکرات: ایران کو دی گئی دعوت واپس لے لی گئی شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
دنیا جنگی جرائم میں صدر بشارالاسد کا بھی کردار ہے، اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کی ہائی کمیشن کی سربراہ نوی پلّے نے کہا ہے کہ شام میں دونوں فریقین انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔
دنیا جنیوا کانفرنس: باغیوں کا شرکت سے انکار شامی صدر بشارالاسد کے مطابق وہ کسی طور پر بھی اقتدار نہیں چھوڑیں گے، برطانیہ کا اصرار ہے کہ فیصلہ شامی عوام کے تحت ہو.
دنیا پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں ڈرون حملے روکنے کی دوبارہ درخواست اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر، مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سالمیت کیخلاف ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین