دنیا شام کے سرکاری و باغی رہنما پہلی مرتبہ براہ راست بات چیت پر آمادہ شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر لخدر براہیمی نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں فریقین سمجھ گئے ہیں کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ شائع 25 جنوری 2014 12:04pm