سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا ایک بار پھر ایلون مسک کی پیشکش پر غور ٹوئٹر کی جانب سے ایلون مسک کی جانب سے کمپنی کو خریدنے اور اسے پرائیویٹ کرنے کی پیشکش کا دوبارہ جائزہ لیا گیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2022 12:59pm
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر مییں اب آپ خود کو 'ان مینشن' کرسکتے ہیں یہ تجرباتی فیچر فی الحال ویب ورژن میں کچھ صارفین کو دستیاب ہوگا اور امید ہے کہ جلد سب اسے استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر اجازت کے بغیر نجی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی بلا اجازت لوگوں کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنا پرائیویسی کی خلاف ورزی اور ممکنہ طور پر نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے، ٹوئٹر
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسے کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹوئٹر کے سی ٹی او پراگ اگروال جیک ڈورسے کی جگہ سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے جاری تھی اور اب اسے متعارف کرایا گیا ہے جسے سافٹ بلاک کا نام دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش اس فیچر کی آزمائش صرف ترکی میں کی جارہی ہے جہاں صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے سپر فالوز کا فیچر متعارف کرادیا اس فیچر کے تحت صارفین اپنے سبسکرائبرز کے لیے شیئر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کردیا اگر ٹوئٹر ویب سائٹ آپ کو کچھ بدلی ہوئی نظر آرہی ہے مگر تبدیلی سمجھ نہیں آرہی تو یہ آپ کی آنکھوں کا دھوکا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری کمپنی کو اہم ایونٹس کے دوران عوامی اعلانات کے استعمال، گمراہ کن مواد کے لیبلز اور دیگر کے لیے بھی مدد مل سکے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں ریپلائیز کو محدود کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف اب صارفین ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی ریپلائیز کو محدود کرسکیں گے یہ آپشن پہلے دستیاب نہیں تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا آپ کو صرف دوستوں کو ٹوئٹ کرنے کی سہولت فراہم کرنے پر غور تاہم اب ٹوئٹر نے مخصوص افراد کے ساتھ ٹوئٹس شیئر کرنے کے نئے طریقوں کو متعارف کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے قوانین تسلیم نہ کرنے پر بھارت کی ٹوئٹر کو دھمکی بھارت میں نئے آئی ٹی قوانین کا اعلان فروری میں کیا گیا تھا اور ان کا اطلاق مئی 2021 کے اختتام پر ہوا.
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے اپنی پہلی سبسکرائپشن سروس متعارف کرادی ٹوئٹر بلیو نامی اس سروس کو سب سے پہلے آسٹریلیا اور کینیڈا میں متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں آخرکار اکاؤنٹس میں بلیوٹک کا اضافہ ممکن حال ہی میں ٹوئٹر کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں کے دوران ویریفکیشن درخواستوں کو ری اوپن کرنے کا اعلان کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کی جانب سے ایک پیڈ سروس متعارف کرائے جانے کا امکان اس سروس میں ان ڈو ٹوئٹ بٹن بھی موجود ہوگا جو کہ جی میل کے ای میل بھیجنے کے عمل کو ان ڈو کرنے سے ملتا جلتا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب آپ ٹوئٹر پر اپنے اچھے پیغامات پر آمدنی حاصل کرسکتے ہیں ٹوئٹر کی جانب سے ایک نیا فیچر 'ٹپ جار' متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو مختلف ڈیجیٹل پیمنٹ اکاؤنٹس کے اضافے کی سہولت فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر آڈیو چیٹ روم کا فیچر اب زیادہ صارفین کو دستیاب ٹوئٹر اسپیسز کو وہی صارف استعمال کرسکیں گے جن کے فالوورز کی تعداد 600 یا اس سے زیادہ ہوگی۔
پاکستان پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروس متاثر ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں، ڈاؤن ڈیٹیکٹر
لائف اسٹائل دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: ' ٹوئٹر سوشل میڈیا ایپس کا بادشاہ ہے' پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سروسز متاثر ہوئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر صارفین کے لیے چند نئے بہترین فیچرز ٹوئٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں میسج کو بھیجنے کے بعد روکنے کے فیچر پر کام جاری ٹوئٹر میں ایڈٹ بٹن تو نہیں آرہا مگر میسج کو ان ڈو سینڈ (undo send) کرنے کے فیچر پر ضرور کام ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کیلئے نئے اقدامات ٹوئٹر کی جانب سے لیبلز کے ساتھ ایک نئے 5 اسٹرائیک سسٹم کا نفاذ بھی کیا جائے گا اور اکاؤنٹس ہمیشہ کے لیے معطل کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ (tipping) اور اکاؤنٹ سبسکرائپشن فیچر سپر فالوز کے بارے میں بتایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گمراہ کن مواد کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر میں برڈ واچ پیج متعارف یہ فورم ٹوئٹر صارفین کو ٹوئٹس میں موجود ایسی تفصیلات کی نشاندہی کرنے کے میں مدد فراہم کرے گا جو ان کی نظر میں گمراہ کن ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیوٹک چاہتے ہیں؟ تو اب ایسا ممکن ہوگا ٹوئٹر نے اکاؤنٹس کی ویریفیکشن کا عمل نومبر 2017 سے روک رکھا تھا مگر اب یہ 22 جنوری2021 سے دوبارہ اوپن ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں بلیو ٹِک کا حصول جنوری 2021 سے ممکن ٹوئٹر کی جانب سے 2021 کے آغاز میں نئی اکاؤنٹ پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے، جس میں ویریفکیشن کا عمل بھی شامل ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک چاہتے ہیں؟ تو اب جلد ایسا ہوگا ممکن ٹوئٹر نے 2021 سے ویریفکیشن سسٹم کو دوبارہ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے لیے عوامی رائے کو مدنظر رکھا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گمراہ کن ٹوئٹ کو لائیک کرنے پر اب وارننگ دینے کا اعلان اگر اب کوئی صارف ایسی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے کی کوشش کرے گاجس پر مس لیڈنگ لیبل لگا ہوا تو وارننگ دی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر اور فیس بک صدارتی اکاؤنٹس 20 جنوری کو جو بائیڈن کو منتقل کرنے کیلئے تیار صدر ٹرمپ چاہے شکست کو تسلیم کریں یا نہ کریں مگر صدر کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ 20 جنوری کو جو بائیڈن کے حوالے کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں انسٹاگرام اسٹوریز جیسا فیچر متعارف اس فیچر کو فلِیٹس کا نام دیا گیا ہے کہ جو ٹیکسٹ، فوٹوز، ویڈیوز کو 24 گھنٹے بعد غائب کردیتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین