دنیا ترکیہ میں اپوزیشن نے احتجاجی تحریک جاری رکھنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہر ہفتے کے آخر میں ترکی کے 81 صوبوں میں سے ایک مختلف صوبے میں اور ہر بدھ کو استنبول کے ایک مختلف ضلع میں احتجاج کیا جائے گا، اپوزیشن رہنما اوغور اوزل شائع 30 مارچ 2025 05:27pm
دنیا شام میں انتخابات تک اپنی افواج واپس نہیں بلائیں گے، ترک صدر طیب اردوان نے یورپی یونین میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔
دنیا غزہ کے زخمیوں کی ترکی منتقلی شروع ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا ترکی: صدارتی انتخابات میں اردوان کو52فیصد ووٹ حاصل سرکاری طور پر نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، احسان اغلو کو 38فیصد اور دیمرتس کو 9فیصد ووٹ ملے
دنیا غزہ کے جنگ متاثرین کی امداد کیلئے ترکی سرگرم ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہےکہ اگر اسرائیل اور مصر سے ترکی کو فضائی راستہ فراہم کر دیں تو ہزاروں زخمیوں کو نکالا جا سکتا ہے
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا ترکی میں ٹوئٹر پر پابندی اپوزیشن میڈیا کا کہنا ہے کہ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی جانب سے اس پابندی کی منظوری دی گئی۔
دنیا ایران اور ترکی کا شام میں جنگ بندی کا مطالبہ جنیوا مذاکرات سے پہلے ہمیں جنگ بندی کا فیصلہ کرنا چاہیے. ایرنی وزیر خارجہ.
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین