پاکستان طالبان کے پندرہ نکات ہفتے کو طالبان شوریٰ کے نائب امیر خالد حقانی کی سربراہی میں پندرہ نکات پیش کردیئے گئے۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2014 04:15am
حکومتی کمیٹی طالبان کے جواب کی منتظر حکومتی کمیٹی کے رکن کے مطابق اگر طالبان آئین کے تحت مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہیں تو حکومت کو مشکل کا سامنا ہوگا۔
پاکستان طالبان نے مذاکراتی ٹیم کو جنگ بندی کا اختیار دے دیا، ذرائع طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
نقطہ نظر ایک اور رکاوٹ سابق آمر کے باہر جانے کا دروازہ بند، گرفتاری وارنٹ جاری، پرویز مشرف عدالت کاسامنا کریں۔
پاکستان امن کمیٹی کے ارکان اسلام آباد پہنچ گئے کمیٹی کے چاروں ارکان کل وزیر اعظم سے طالبان کے ساتھ بات چیت پر مشاورت کریں گے۔
نقطہ نظر وہیں کے وہیں منطقی نتیجے کے بجائے پھر ابہام، وزیراعظم کی ٹیم پرانی مخلصانہ کوششوں کا نیا اظہار ہے۔
پاکستان حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا، پرویزرشید عوام پر جبر کا نظام مسلط کرنے والوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا حکومت کی پالیسی ہے، وزیر اطلاعات۔
پاکستان مذہب کی تبلیغ کے لیے کوئی کیسے قتل کرے گا؟ مزار پر چھ مزدوروں کے قتل کی دہشتناک واردت، جس کے ارد گرد کے بہت سے علاقے درحقیقت طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔
پاکستان تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کی جائے: قومی امن کنونشن کا اعلامیہ مختلف فرقوں کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بجائے مذاکرات کا ڈرامہ کرنے کے دہشت گردوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے۔
پاکستان ثالث یا تحریک طالبان پاکستان کے اتحادی؟ مولانا سمیع الحق کو حکومت نے طالبان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی ہے، جبکہ وہ تحریک طالبان پاکستان کے کٹر حامی ہیں۔
نقطہ نظر غلط انتخاب طالبانی مذاکرات کے واسطے طالبان کا انتخاب، ریاست و آئین کی بالادستی میں سمیع الحق مدد دیں گے؟
نقطہ نظر تباہ کُن رپورٹ ڈیرہ جیل ٹوڑنے کی تحقیقاتی رپورٹ میں اٹھے سوالوں کے جواب پر ملکی مستقبل کا دارومدار ہے۔
نقطہ نظر تادیبی قوانین نیٹو سپلائی میں رکاوٹ، پاکستانی امداد کی بندش کے لیے امریکی کانگریس میں قانون کی تیاریاں۔
نقطہ نظر چند سُراغ قومی سلامتی پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس، نتائج کو پھر قیاس آرائیوں پر چھوڑ دیا گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکار ہلاک دوسری جانب، خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے چار دہشت گرد مارے گئے۔
پاکستان ٹی ٹی پی امور خالد حقانی کے حوالے ٹی ٹی پی امیر فضل اللہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی وجہ سے افغانستان میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، رپورٹ۔
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر
Khaula Ijaz ایل کلاسیکو: ’بارسلونا کے آف سائڈ ٹریپ نے ریال میڈریڈ کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کیا‘ خولہ اعجاز