پاکستان امن جرگہ: کامیاب مذاکرات کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ پشاور میں منعقدہ امن جرگے میں تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا گیا کہ وہ مذاکرات کو کامیاب بنائیں۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2014 08:18am
پاکستان طالبان سے امن مذاکرات جاری کرنے کا فیصلہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
پاکستان دونوں فریق جنگ بندی کے بجائے مذاکرات پر توجہ دیں، سمیع جنگ میں کسی کا فائدہ نہیں، تباہی پھیلی تو دونوں فریقین اس کے ذمہ دار ہوں گے، سمیع الحق۔
پاکستان غیرملکی عسکریت پسندوں کو محفوظ راستے کی تلاش ایک جانب حکومت عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے تو دوسری جانب غیرملکی عسکریت پسند بے یقینی سے دوچار ہیں۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹی، جنگ بندی پر متفق دونوں کمیٹیوں نے تحفظات سے نمٹنے کے لیئے ایک نئی ذیلی کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کیا، سمیع الحق۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومتی سستی پر تنقید سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
پاکستان 'حکومت کو طالبان قیدی رہا نہیں کرنے چاہئیے تھے' سابق وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ مذاکرات میں حکومت کو محتاط ہونا پڑے گا، کیونکہ طالبان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستان 'طالبان کے مطالبات قبول کرنے میں کوئی حرج نہیں' جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے۔
پاکستان 'طالبان کو جنگ بندی پر قائل کریں گے' طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت امن کے قیام کے لیے کوشش جارہی رکھیں گے۔
پاکستان 'حکومت گیلانی اور تاثیر کی رہائی میں سنجیدہ نہیں' طالبان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حکومت نے علی حیدر اور شہباز تاثیر کی رہائی کا ان سے مطالبہ نہیں کیا: خورشید شاہ
پاکستان 'فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا' وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
پاکستان ٹی ٹی پی شوریٰ کا اجلاس۔ جنگ بندی پر تبادلۂ خیال طالبان شوریٰ کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی ڈرون طیارے پرواز کرتے رہے۔
پاکستان طالبان کے دھڑوں میں تصادم، متعدد ہلاکتیں وزیرستان میں کئی روز سے جاری جھڑپوں کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جن میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان انٹیلی جنس کا نئے حملوں کی منصوبہ بندی کا انتباہ حکام کے مطابق انصارالہند نامی ایک نیا گروپ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں حملے کرسکتا ہے۔
پاکستان 'طالبان قیدیوں کی رہائی کے دعویٰ میں کوئی صداقت نہیں' طالبان کمیٹی کے آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے حکومت پر زور دیا کہ کہ بیان بازی کی بجائے طالبان کمیٹی کو اعتماد میں لے۔
پاکستان طالبان مذاکرات پر حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے: پیپلزپارٹی پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کے اجلاس میں زور دیا گیا کہ حکومت مذاکرات پر سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔
پاکستان طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی مولانا اشرافی کے مطابق طالبان نے تجویز دی کہ زیرِ حراست غیرجنگجوؤں کی حقیقت کی جانچ ایک جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے۔
پاکستان ’طالبان نے ہائی پروفائل شخصیات کی رہائی کا اشارہ دیا ہے‘ ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم نے مذاکرات کی مخالفت کرنے والی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا یہ اجلاس وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جس میں مذاکرات کے حوالے سے صورتحال زیرِ بحث ہو گی۔
پاکستان طالبان حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کی رہائی سے انکاری ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے دو ساتھیوں کی رہائی کے بدلے میں پروفیسر اجمل خان کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین