پاکستان ٹی ٹی پی ترجمان شاہد اللہ شاہد برطرف ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ مقبول، شاہد اللہ شاہد کی جگہ پر نہیں ہیں۔ نئے نام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 12:40pm
پاکستان ٹی ٹی پی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مایوس ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان ٹی ٹی پی نے غیرمشروط جنگ بندی کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا حکومت نے ہمارے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے، اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی کارروائیاں بند کرے: طالبان ترجمان۔
پاکستان 'تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے' طالبان ترجمان نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے معاملے پر تمام دھڑوں سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
پاکستان عمران خان اور کفایت اللہ کے فیصلے پر افسوس ہے: ٹی ٹی پی ترجمان عمران خان اور مولوی کفایت اللہ کی جگہ اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے: شاہد اللہ شاہد
پاکستان طالبان مذاکرات میں حکومت کو شہ مات دے دیں گے؟ سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے سیکیورٹی کی پیشکش دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
پاکستان ایس پی چوہدری اسلم پر حملے کے کیس کو حل شدہ کیس قرار دے دیا گیا سندھ بھر میں تیئیس خودکش حملوں میں سے یہ نواں کیس ہے کہ پولیس کے تفتیش کار اس کے منطقی انجام تک پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان طالبان کی جانب سے حکومت کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے۔
پاکستان طالبان نے حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی اور مذاکرات پر بھی رضامند عسکری تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہوگیا ہے کہ حکومت غیر مؤثر اور مفلوج ہوچکی ہے اور اس کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین