پاکستان واہگہ حملے کی ذمہ داری، جماعت الاحرار کا دعویٰ زیادہ قابلِ اعتبار ٹی ٹی پی جماعت الاحرار ایک واحد ایسے گروپ کی صورت میں اُبھری ہے، جو پاکستان کے اندر حملے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2014 12:01pm
پاکستان ٹی ٹی پی ترجمان شاہد اللہ شاہد برطرف ٹی ٹی پی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ مقبول، شاہد اللہ شاہد کی جگہ پر نہیں ہیں۔ نئے نام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔
پاکستان جنگل بیابان میں گزرے برس طالبان کی قید میں گزرے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اجمل خان کے چار برسوں کا مختصر احوال۔
پاکستان امن جرگہ: کامیاب مذاکرات کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ پشاور میں منعقدہ امن جرگے میں تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا گیا کہ وہ مذاکرات کو کامیاب بنائیں۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں پانچ ہلاک یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں پیش آیا، جس میں اہم کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان طالبان شوریٰ سے ملاقات جلد متوقع ہے: یوسف شاہ طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلوں سمیت دیگر معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان طالبان کے مطالبات سے امن مذاکرات تعطل کا شکار مذاکرات میں شامل ایک اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک فوری فیصلے نہیں ہوں گے جنگ بندی کا برقرار رہنا مشکل ہو گا۔
پاکستان طالبان بندوق کی نوک پر نفاذِ شریعت نہیں چاہتے: عمران خان عمران خان نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان ملاقات سے معلوم ہوگیا کہ کون بات چیت اور کون جنگ کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان موسم کی خرابی۔ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ملتوی موسم بہتر نہ ہونے کی وجہ سے حکومتی کمیٹی طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے روانہ نہیں ہوسکی: پروفیسر ابراہیم
پاکستان 'مذاکرات میں شہباز تاثیر اور حیدر گیلانی کی بازیابی پر بات ہوگی' حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان سے کل براہ راست بات چیت کا ارادہ ہے۔
پاکستان 'طالبان خواتین اور بچوں کی رہائی چاہتے ہیں' ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ احرارالہند کے خلاف فوجی کارروائی سے طالبان کو اعتراض نہیں ہو گا۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کے اراکین طالبان سے ملاقات کے لیے وزیرستان میں وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کی طالبان قیادت سے ملاقات نہیں ہوسکی ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آئندہ چند روز میں طالبان کی قیادت سے ملاقات کے حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا۔
پاکستان طالبان 'غدار گروہوں' کی نشاندہی کریں: مولانا اشرفی پاکستان علماء کونسل کے مطابق اس عمل سے حکومت کو مذاکرات کے حامی اور مخالفیں میں فرق تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان ٹی ٹی پی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مایوس ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان ٹی ٹی پی کے اشاروں پر رقص جب وہ ہمیں ہلاک کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، ہم اپنے سر جھکا دیتے ہیں اور ان کی جنگ بندی کے اعلان پر ہم احسان مند ہوتے ہیں۔
پاکستان گل بہادر کی مذاکرات سے علیحدگی طالبان اور حکومت کے درمیان جاری مذاکراتی عمل سے طالبان رہنما نے خود علیحدہ کرلیا ہے۔
نقطہ نظر خوش آئند فیصلہ مشرف مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی درخواست مسترد مگر سماعت و سزا کا راستہ صاف نہیں ہوا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین