پاکستان دہشت گرد حملے کررہے ہیں اور حکومت ان کے ساتھ مذاکرات: آرمی چیف آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں طالبان کی جانب سے فوج کے خلاف جاری حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 09:18am
پاکستان طالبان شوریٰ سے ملاقات جلد متوقع ہے: یوسف شاہ طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلوں سمیت دیگر معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان ٹی ٹی پی شوریٰ کا اجلاس۔ جنگ بندی پر تبادلۂ خیال طالبان شوریٰ کے اجلاس کے دوران شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی ڈرون طیارے پرواز کرتے رہے۔
پاکستان انٹیلی جنس کا نئے حملوں کی منصوبہ بندی کا انتباہ حکام کے مطابق انصارالہند نامی ایک نیا گروپ اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں حملے کرسکتا ہے۔
پاکستان 'طالبان قیدیوں کی رہائی کے دعویٰ میں کوئی صداقت نہیں' طالبان کمیٹی کے آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے حکومت پر زور دیا کہ کہ بیان بازی کی بجائے طالبان کمیٹی کو اعتماد میں لے۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا یہ اجلاس وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جس میں مذاکرات کے حوالے سے صورتحال زیرِ بحث ہو گی۔
پاکستان طالبان حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کی رہائی سے انکاری ذرائع کے مطابق طالبان نے اپنے دو ساتھیوں کی رہائی کے بدلے میں پروفیسر اجمل خان کو رہا کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان طالبان کے مطالبات سے امن مذاکرات تعطل کا شکار مذاکرات میں شامل ایک اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک فوری فیصلے نہیں ہوں گے جنگ بندی کا برقرار رہنا مشکل ہو گا۔
پاکستان طالبان بندوق کی نوک پر نفاذِ شریعت نہیں چاہتے: عمران خان عمران خان نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان ملاقات سے معلوم ہوگیا کہ کون بات چیت اور کون جنگ کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان موسم کی خرابی۔ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ملتوی موسم بہتر نہ ہونے کی وجہ سے حکومتی کمیٹی طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے روانہ نہیں ہوسکی: پروفیسر ابراہیم
پاکستان 'مذاکرات میں شہباز تاثیر اور حیدر گیلانی کی بازیابی پر بات ہوگی' حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ کا کہنا تھا کہ طالبان سے کل براہ راست بات چیت کا ارادہ ہے۔
پاکستان طالبان کے ساتھ کامیاب مذاکرات سے امن بحال ہو گا: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ براہ راست مذاکرات آئندہ چند روز میں شروع ہوجائیں گے۔
پاکستان 'داخلی سلامتی پالیسی پر عملدرآمد شروع' وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ ریسپانس فورس اور نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم۔
پاکستان 'طالبان خواتین اور بچوں کی رہائی چاہتے ہیں' ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ احرارالہند کے خلاف فوجی کارروائی سے طالبان کو اعتراض نہیں ہو گا۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کے اراکین طالبان سے ملاقات کے لیے وزیرستان میں وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کی طالبان قیادت سے ملاقات نہیں ہوسکی ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آئندہ چند روز میں طالبان کی قیادت سے ملاقات کے حوالے سے فیصلہ ہوجائے گا۔
پاکستان خواجہ آصف کے بیان پر مولانا سمیع الحق کی تنقید قبائلی علاقوں میں آپریشن سے متعلق وزیر دفاع کے بیان پر اپوزیشن نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔
پاکستان طالبان 'غدار گروہوں' کی نشاندہی کریں: مولانا اشرفی پاکستان علماء کونسل کے مطابق اس عمل سے حکومت کو مذاکرات کے حامی اور مخالفیں میں فرق تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان ٹی ٹی پی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مایوس ٹی ٹی پی کی مرکزی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے والے گروپس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان 'حکومت فوج کو شامل کیے بغیر طالبان سے مذاکرات کرے' اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے سے صورتحال خطرناک ہو گی۔
پاکستان حکومت کا طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پائیدار اور مستقل امن حکومت کی اولین ترجیح ہے
پاکستان ٹی ٹی پی کے اشاروں پر رقص جب وہ ہمیں ہلاک کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، ہم اپنے سر جھکا دیتے ہیں اور ان کی جنگ بندی کے اعلان پر ہم احسان مند ہوتے ہیں۔
پاکستان مولانا سمیع الحق کا ٹی ٹی پی شوریٰ سے رابطہ ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی کے کوآرڈیننٹر نے طالبان کو کمیٹی کی کچھ گزارشات پیش کیں۔
پاکستان 'سیکورٹی پالیسی کا پہلا حصہ سیکرٹ، دوسرا سٹریٹیجک ،تیسرا آپریشنل' وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشورے کے بعد قومی سلامتی پالیسی تیار کی ہے۔
پاکستان جمہوریت سے زیادہ ملک اہم ہے: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی تو آرمی کو چاہیے کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائے۔
پاکستان جنگ دونوں طرف سے شروع ہوچکی ہے: پروفیسر ابراہیم طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ آئندہ چند روز میں حکومت اور طالبان کی کمیٹیوں کے درمیان ایک اجلاس متوقع ہے۔
پاکستان طالبان کے معاملے پر مختلف آپشنز موجود ہیں: سرتاج عزیز آج منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اب تک کی مشاورت پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان طالبان کمیٹی حکومتی رابطے کی منتظر: پروفیسر ابراہیم طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
پاکستان آئین کی بالادستی تسلیم کرنے والوں ہی سے مذاکرات ہوں گے: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں امن اور استحکام کے لیے تیار ہیں اور افواج ملکی سیکیورٹی کی ضامن ہیں۔
پاکستان فضائی کارروائی سے صورتحال مزید پیچیدہ ہو گی: پروفیسر ابراہیم طالبان کمیٹی کے مطابق آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے، کیونکہ دس برسوں میں ہزاروں معصوم عوام اس کا شکار ہوئے ہیں۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین