پاکستان پیپلز پارٹی مذاکرات کے بارے میں حتمی فیصلے کی خواہاں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور نا ہی اس کے لیے کل جماعتی کانفرنس کی ضرورت نہیں۔ شائع 19 فروری 2014 11:15am
پاکستان 'تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے' طالبان ترجمان نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے معاملے پر تمام دھڑوں سے رابطے میں ہیں اور جلد ہی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
پاکستان امن کے نام پر جب امن کی بحالی کے لیے مذاکرات جاری ہیں، تو پھر عسکریت پسندوں کے حملوں کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے۔
حکومتی کمیٹی طالبان کے جواب کی منتظر حکومتی کمیٹی کے رکن کے مطابق اگر طالبان آئین کے تحت مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہیں تو حکومت کو مشکل کا سامنا ہوگا۔
پاکستان 'امکان ہے مولانا عبدالعزیز مذاکراتی ٹیم کا حصہ رہیں گے' طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
پاکستان طالبان نے مذاکراتی ٹیم کو جنگ بندی کا اختیار دے دیا، ذرائع طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
پاکستان ٹی ٹی پی پشاور کے چیف نے ہوٹل بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی مفتی حسان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ مدرسہ تعلیم القرآن پر ہوئے حملے میں معصوم طالبعلموں کی ہلاکت کا در عمل تھا۔
پاکستان عمران خان اور کفایت اللہ کے فیصلے پر افسوس ہے: ٹی ٹی پی ترجمان عمران خان اور مولوی کفایت اللہ کی جگہ اوریا مقبول جان اور انصار عباسی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے: شاہد اللہ شاہد
پاکستان طالبان مذاکرات کے لیے جرگے کا طریقہ کار اپنایا جائے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان امن کمیٹی کے ارکان اسلام آباد پہنچ گئے کمیٹی کے چاروں ارکان کل وزیر اعظم سے طالبان کے ساتھ بات چیت پر مشاورت کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین