پاکستان شمالی وزیرستان کے قبائلیوں کو کابل پناہ فراہم نہ کرے: گورنر کے پی خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب خان نے کہا کہ افغان حکومت کے اس اقدام کے نتائج پورے خطے کے لیے نہایت شدید ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 17 جون 2014 10:31am
پاکستان عسکریت پسند دہشت گردی ترک کردیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
پاکستان باجوڑ ایجنسی: دہشت گرد حملے میں ایک اہلکار ہلاک افغان سرحد سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے چودہ دہشت گرد مارے گئے۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں لاکھوں بچے پولیو قطرے پینے سے محروم رہیں گے شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، اور مہمند ایجنسی میں پولیو قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔
دنیا پاکستان میں ڈرون حملوں کے لیے نئے اڈّوں کی تلاش افغانستان سے انخلاء کے بعد پاکستان میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا وسطی ایشیا میں فوجی اڈے تلاش کررہا ہے۔
پاکستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں: امریکی سینیٹر پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
پاکستان ملک میں امن فاٹا میں امن کے ساتھ منسلک، بلوچ دنیا کا امن خصوصاً ملکی سکون قبائلی علاقوں میں امن سے وابستہ ہے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین