پاکستان فاٹا کے پولیٹیکل ایجنٹوں کے محاسبے کا خواب قوانین کے تحت پولیٹیکل ایجنٹ کو وسیع صوابدیدی اختیارات حاصل ہیں، وہ فنڈز کو جہاں چاہے خرچ کرے۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 02:49pm
پاکستان باجوڑ ایجنسی: پولیو مہم میں خواتین ورکر حصہ نہیں لیں گی اس مہم کے دوران لیوی کے دو، سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان اور امن کمیٹی کا ایک رکن ہر پولیو ٹیم کے ہمراہ ہوگا۔
پاکستان قبائلی ٹریبیونل: ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کا ریکارڈ دوبارہ طلب ڈاکٹر آفریدی کے وکیل کا کہنا ہے کہ قبائلی انتظامیہ مقدمے کو طول دینے کے لیے ریکارڈ پیش کرنے میں تاخیر کررہی ہے۔
پاکستان قبائلیوں کی نقل مکانی شمالی وزیرستان میں جاری کشیدگی کے باعث قبائلیوں کی بنوں کی طرف نقل مکانی جاری ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین