پاکستان انڈیا و پاکستان اقتصادی تعاون پر توجہ دیں: ریسرچ رپورٹ سی آئی ایس ایس کی جانب سے شایع کی جانے والی اس رپورٹ کے مطابق تجارتی تعلقات قوموں کو زیادہ صلح جو بنادیتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2014 12:41pm
نقطہ نظر پھر پٹڑی سے اترگئے ہندوستان سے تجارتی معاہدہ نہ ہونے کی حقیقت فوج کی مخالفت، تردید کے باوجود یہی حقیقت؟
پاکستان ہندوستان کو ایم ایف این کا درجہ دیے جانے کا امکان توقع ہے کہ جمعہ کو کابینہ کے اجلاس میں انڈیا کو سب سے زیادہ پسندیدہ قوم کا درجہ (ایم ایف این) دینے کا فیصلہ کیا جائے۔
پاکستان ’’ہندوستان کے ساتھ تجارت جامع مذاکرات کی بحالی سے منسلک‘‘ وفاقی وزیرِ تجارت خرم دستگیر خان نے یہ بیان انڈیا شو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
پاکستان مظفر آباد: ٹرک مالکان نے کشمیر بس سروس کو روکنے کی دھمکی دے دی ٹرک مالکان کا مطالبہ ہے کہ ہندوستانی کشمیر میں روکے گئے ڈرائیوروں کو ان کے ٹرک سمیت واپس آنے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان دوطرفہ تجارت پر بات چیت کے لیے اجلاس بلانے کی ہندوستانی تجویز ہندوستانی حکام کے مطابق اجلاس میں ان معاملات کو اٹھایا جائے گا جن سے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت میں خلل کا اندیشہ ہے۔
پاکستان ہندوستان کو جلد پسندیدہ ترین قوم کا درجہ ملنے کا امکان تجارتی مذاکرات میں پاکستان نے ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم کا درجہ دینے کی پیشکش کو اشیاء کی ڈیوٹی سے مشروط کیا تھا۔
پاکستان پاک، انڈیا سیکریٹری سطح کے مذاکرات میں تجارت پر تبادلہ خیال ہندوستان کے سیکریٹری تجارت ایس آر راؤ اور ان کے پاکستانی ہم منصب قاسم ایم نیاز کے درمیان ایک طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی۔
پاکستان پاک انڈیا تجارتی مذاکرات کل سے دوبارہ شروع ہوں گے پاکستانی وزیرِ تجارت سارک بزنس کانفرنس کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین