نقطہ نظر شاندار فتح؟ پی ٹی آئی کی نیٹو ناکہ بندی، امریکا نے بھی شاطرانہ چال چلی، راستہ بدل لیا۔ شائع 07 دسمبر 2013 07:10am
دنیا ”خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال زیادہ عرصے قائم نہیں رہے گی“ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔