کھیل ایشز سیریز: انگلینڈ نے ایک ہی اننگز میں کئی ریکارڈز توڑ دیے انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔ شائع 26 اگست 2019 03:14pm
کھیل اسٹوکس کی ایشز میں شاندار کارکردگی، آسٹریلیا کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست اسٹوکس اور لیچ نے آخری وکٹ کے لیے 76 رنز کی شراکت قائم کر کے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی۔
کھیل آسٹریلیا کی تباہ کن باؤلنگ، انگلینڈ 67رنز پر ڈھیر آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا تیسرے ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 118رنز کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل اسمتھ سر کی انجری کے سبب تیسرے ایشز ٹیسٹ سے باہر لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں جوفرا آرچر کی گیند اسمتھ کے سر پر لگنے سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل دوسرا ایشز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 258 رنز پر ڈھیر انگلینڈ کی جانب سے برنز اور بیئراسٹو نے نصف سنچریاں اسکور کیں، کمنز، ہیزل وُڈ اور لائن نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل خراب کارکردگی پر معین علی دوسرے ایشز ٹیسٹ سے ڈراپ معین علی نے سیریز کے پہلے میچ میں 172رنز کے عوض صرف تین وکٹیں لی تھیں اور دو اننگز میںبلے سے چار رنز ہی بنا سکے تھے۔
کھیل انگلینڈ کو ایک اور دھچکا، اینڈرسن لارڈز ٹیسٹ سے باہر فاسٹ باؤلر ایشز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، پنڈلی کی انجری کے سبب دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل انگلینڈ 146 رنز پر ڈھیر، پہلے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کامیاب نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل برنز کی سنچری، پہلے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم انگلینڈ نے دوسرے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنا لیے، آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 17رنز درکار۔
کھیل مارک وڈ انجری کا شکار ہو کر پورے سیزن سے باہر مارک وڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجری بھی ہوئی تھی۔
کھیل پہلا ایشز ٹیسٹ: اسمتھ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچا لیا اسٹیون اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے پہلے دن 284 رنز بنا لیے۔
کھیل ایشز سیریز کے ساتھ تاریخ کی پہلی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا آغاز ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آئی سی سی کے 12 فل اراکین میں سے 9 ٹیمیں شرکت کریں گی اور یہ تقریباً دو سال تک جاری رہے گی۔
کھیل ایشز سیریز کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان، آرچر جگہ بنانے میں کامیاب انگلینڈ نے یکم اگست سے شروع ہونے والی ایشز سیریز کے لیے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جو روٹ کریں گے۔
کھیل ایشز سیریز کے لیے 17رکنی مضبوط آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے، بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل ایشز سیریز: ٹیسٹ کرکٹ کی کٹ میں نئی تبدیلی متعارف کروائی جائے گی یکم اگست سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان شروع ہونے والی تاریخی ایشز سیریز میں جرسی پر نمبر اور نام بھی چسپاں ہو گا۔
کھیل ایشز: انگلینڈ کو لگاتار چوتھی شکست کا خطرہ میلبورن میں جاری چوتھے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے مزید 201 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں۔
ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث ایشز سیریز سے دستبردار انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جوناتھن ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
کھیل برسبین: انگلینڈ 136 رنز پر ڈھیر آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں انگلش ٹیم 136 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، آسٹریلیا کی مجموعی برتری 224 رنز ہو گئی۔
کھیل پیٹرسن کے 100ویں ٹیسٹ سے ایشز سیریز کا آغاز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا کل سے آغاز ہو رہا ہے، یہ کیون پیٹرسن کے کیریئر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہو گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین