نقطہ نظر تھر: نہ قدرت مہربان، نہ ریاست اچھڑو تھر میں زندگی مکمل طور پر بارش پر منحصر ہے لیکن پچھلے تین سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہاں موت کا دور دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اگست 2015 07:35pm
پاکستان تھرپارکر: خودکشیوں کے رجحان میں خطرناک اضافہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کے ساتھ خودکشی کرنے والے افرد کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔
پاکستان تھر کے قحط زدہ لوگ خودکشیاں کرنے لگے محض سات مہینوں کے اندر تھرپارکر ضلع میں اکتیس افراد غربت کے باعث موت کو گلے لگا چکے ہیں۔
نقطہ نظر بلاول نشانے پر آج بلاول کو قاتل پکارا جا رہا ہے جبکہ 'اصل قاتلوں' کو 'ہمارے لوگ' قرار دیا جا رہا ہے
پاکستان تھر میں بائیس ہزار سے زائد خاندان اب بھی خوارک سے محروم سندھ ہائی کورٹ نے تھر کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو ریلیف پہنچانے کی ہدایت کی۔
نقطہ نظر تھر میں اموات موسمیاتی گردش سے قحط، خشک سالی کے باوجود ریاست نے بروقت ذمہ داری محسوس نہیں کی۔
پاکستان تھر میں غفلت۔ سینیئر حکام برطرف، تاج حیدر کی تقرری لالہ فضل رحمان اور مخدوم جمیل الزماں کو برطرف کرکے تھر میں بحالی کے کاموں کی نگرانی تاج حیدر کے سپرد کردی گئی ہے۔
پاکستان تھر کا قحط اور وقتی ہمدردیوں کا شور تھر کے وسائل کو ترقی دے کر مستقل بنیادوں پر مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے وقتی طور پر شوروغوغا کیا جاتا ہے۔
پاکستان متاثرینِ تھر کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان تھر میں صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے: پیپلزپارٹی لیڈرز تھر میں اموات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور رکن اسمبلی فقیر محمد نے یکسر مختلف اعدادوشمار پیش کیے۔
پاکستان شدید خشک سالی کے بعد تھر میں قحط سی صورتحال خوراک کی کمی سے چھتیس بچوں کی اموات، ایک لاکھ پچھتّر ہزار خاندان متاثر اور وزیرِ اعظم کا نوٹس۔
نقطہ نظر تھر کا کالا سونا کوئلہ ذخائر نکالنے کا منصوبہ شروع، مقامی تھری باشندوں کے حقوق کا تحفظ لازم ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین