دنیا جماعت النصرت الاسلام والمسلمین عالمی دہشت گرد تنظیم قرار اس جماعت کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مقصد ان کے وسائل کو روکنا ہے، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ شائع 05 ستمبر 2018 09:10pm
نقطہ نظر تعلیم یافتہ دہشتگرد ملک کے لیے بڑا خطرہ؟ اس گروہ کو پکڑنا سندھ پولیس کی بڑی کامیابی ہے، لیکن یہ کراچی میں موجود ایسا واحد گروہ نہیں ہے۔
پاکستان دہشت گردی کا خاتمہ: رحمدلی پر مبنی بیانیہ تشکیل دیا جائے پتن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیرِاہتمام منعقدہ ورکشاپ کے مقررین نے کہا کہ درسی کتابوں سے نفرت آمیز مواد کو خارج کیا جائے۔
پاکستان شکارپور حملے میں ملوث دہشت گروپ کی نشاندہی ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقوں میں موجود ٹی ٹی پی کے ایک گروپ کا ہاتھ ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی محمد ریاض اور محمد فیاض کو 2004 میں ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر کے بیٹے کو قتل کرنے پر پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
دنیا ٹوئٹر، دہشت گردوں میں بے انتہا مقبول مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دہشت گرد ہر ایک منٹ میں اوسطاً 90 ٹوئٹس کرتے ہیں۔
پاکستان ہزارہ برادری: 'نقص ان کے چہروں میں ہے' وہ مختلف دکھائی دیتے ہیں، اسی لیے وہ اپنے چہرے کے خدوخال کی وجہ سے باآسانی پہچان لیے جاتے ہیں۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان مہمند ایجنسی: پانچ افراد کی لاشیں برآمد علاقے میں کرفیو نافذ ہونے کی وجہ سے ان لاشوں کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جاسکی۔
پاکستان ٹی ٹی پی سے منسلک دہشت گردوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا پولیس کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد نے مذہبی شخصیات، صحافیوں، ڈاکٹروں، وکیلوں اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔
پاکستان عسکریت پسند کارروائی کیلئے دریائے سندھ کا استعمال کرسکتے ہیں انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند پانی کے راستے اسلحہ، گولہ بارود اور مغویوں کی نقل و حمل کرسکتے ہیں۔
پاکستان جڑواں شہروں کے مدارس۔ ٹی ٹی پی کے فعال حامی مذاکرات کی ناکامی اور ممکنہ فوجی آپریشن پر ٹی ٹی پی کا ردّعمل کیا ہوگا، حکومت کی ہدایت پر پولیس کی تیار کردہ رپورٹ۔
دنیا ’میری اسامہ سے پچاس مرتبہ ملاقات ہوئی تھی‘ ساجد بادت نے امریکی عدالت کو بتایا، جو اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابو غیاث کے مقدمے میں بطور گواہ پیش ہوئے تھے۔
پاکستان حکومت کا طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پائیدار اور مستقل امن حکومت کی اولین ترجیح ہے
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
نقطہ نظر فرقہ وارانہ گرہ مشترکہ جلسے جلوس سے فرقہ واریت کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، ریاست اور علما کی آمادگی درکار ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین