کھیل نڈال نے '20 گرینڈ سلیم' جیتنے کا فیڈرر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دیتے ہوئے 13واں فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2020 12:42pm
کھیل ڈومینک تھیم نے یو ایس اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے اعصاب شکن معرکے کے بعد الیگزینڈر زیوریو کو شکست دے دی۔
کھیل خاتون ریفری کو ’غلطی‘ سے گیند مارنے پر جوکووچ یو ایس اوپن سے باہر پری کوارٹر فائنل میں پہلا سیٹ ہارنے پر جوکووچ نے غصے میں گیند پھینکی جو لائن ریفری کو جا لگی۔
کھیل تھیم کو شکست، جوکووچ 8ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن چیمپیئن بن گئے عالمی نمبر 2 اور سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے آسٹریا کے ڈومینک تھیم کو مات دے کر کیریئر کا 17واں گرینڈسلیم جیتا۔
کھیل جنگلات میں لگی آگ سے آسٹریلین اوپن بھی متاثر، کوالیفائنگ میچز ملتوی آسٹریلین جنگلات میں لگنے والی آگ سے میلبرن محفوظ نہ رہ سکا، حکام نے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
کھیل ڈیوس کپ کی پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلوں کو نئے نیوٹرل مقام پر منتقل کی ہدایت کردی۔
کھیل پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے منتقل کرنے کا اعلان انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کا اسلام آباد میں میچز منعقد نہ کرنے کا اعلان، پاکستان کو نیوٹرل مقام کا اعلان کرنے کی ہدایت۔
کھیل بھارت کی ڈیوس کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق ایشین اوشیانا گروپ1 کے اوے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔
کھیل اینڈی مرے آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ سے باہر دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر اور کیرولین ووزنیاکی سمیت متعدد اسٹار فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
کھیل فیڈرر اور جوکووچ کی جوڑی پہلی آزمائش میں ناکام سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑیوں راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
کھیل یو ایس اوپن: عالمی نمبر1 سیمونا ہیلپ کو پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں نڈال، مرے، واورینکا، ڈیل پوٹرو، کیون اینڈرسن اور سرینا ولیمز نے فاتحانہ آغاز کیا۔
لائف اسٹائل سرینا ولیمز نے اپنے لباس پر عائد پابندی پر خاموشی توڑ دی امریکی ٹینس اسٹار پر فرنچ اوپن ٹینس انتظامیہ نے انتہائی تنگ لباس پہننے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین