پاکستان سمیع الحق کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے حکومت کو مشورہ ملک میں امن واپس لانے کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہے، سربراہ جے یو آئی (س)۔ شائع 12 جون 2014 11:41pm
نقطہ نظر طالبانائزیشن کے خلاف جنگ پاکستان کو ایک طویل جنگ کا سامنا ہے اور یہ جنگ طالبان کے خلاف اتنی نہیں جتنی معاشرے کی طالبانائزیشن کے خلاف ہے-
نقطہ نظر ٹی ٹی پی جنگ بندی طالبان کی چال ہوسکتی ہے، حملے جاری تو پھر جنگ بندی بے معنیٰ، ریاست جلدبازی نہ کرے۔
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی، 35 شدت پسند ہلاک حکام کے مطابق جیٹ طیاروں سے تحصیل دتہ خیل، شوال اور میرعلی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
نقطہ نظر میڈیا پر حملے کراچی میں میڈیا پھر نشانے پر، صحافتی آزادی کو عسکریت پسندوں سمیت کئی خطرات لاحق ہیں۔
پاکستان 'پاکستان صحافیوں کے لیے انتہائی خطرناک' گزشتہ سال پاکستان میں سات، شام میں دس، فلپائن میں آٹھ اور صومالیہ میں سات صحافی ہلاک ہوئے، رپورٹ۔
پاکستان طالبان کے نظریات اسلام کے صریحاً منافی ہیں: الطاف حسین متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
پاکستان ایک ضدی دشمن کے سامنے بے یارومددگار ڈی آئی خان کی جیل توڑنے کے واقعہ کی انکوائری رپورٹ گہری نظر سے پڑھی جائے تو ریڑھ کی ہڈی میں سنسنی سی محسوس ہونے لگتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین