پاکستان منہاج القرآن کے گارڈز نے پہلے فائرنگ کی: شہباز شریف وزیراعلٰی پنجاب نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس کو بتایا کہ انہیں ماڈل ٹاؤن کی کارروائی کا پہلے سے کچھ علم نہیں تھا۔ شائع 20 جون 2014 09:16am
پاکستان نواز، شہباز شریف سمیت 21 کیخلاف مقدمے کی درخواست درخواست میں وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شریف کو نامزد کیا گیا ہے۔