دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد امریکا سے ٹیم کے ہمراہ واپس پاکستان نہیں آئے تھے، دونوں کوچز ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات سے چئیرمین کو آگاہ کریں گے، ذرائع
ٹی20 ورلڈکپ کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ میں روہت شرما کی قیادت میں 6 بھارتی، 3 افغانی، جب کہ ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔
بھارت کے نیوز چینلز نے بار بار شائقین کی ایسی تصاویر نشر کیں جن میں وہ آگ کے ساتھ ہندو مذہب کی رسومات ادا کرتے دکھائی دیے، انہوں نے بھگوان سے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی ٹیم کی فتح مانگی۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا فائنل بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کل ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بڑے ایونٹس میں ’چوکرز‘کے نام سے مشہور جنوبی افریقہ نے مجموعی طور پر 8 سیمی فائنل کھیلنے کے بعد پہلی بار آئی سی سی ورلڈکپ (ون ڈے، ٹی20) کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔