شاہین آفریدی، نسیم شاہ پاور پلے میں وکٹیں لینے میں ناکام رہے تو پلان 'بی' کے مطابق اسپنرز کو اٹیک کےلیے لانا چاہیے، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022
ہماری حکمت عملی اپنے پلان پر عمل کرنا ہے، پاور پلے کا فائدہ اٹھانا ہوگا، بابر اعظم
12 نومبر 2022
ٹیکنیکل کمیٹی نے فائنل کے ریزرو ڈے کے موقع پر اضافی وقت دو گھنٹے سے بڑھا کر چار گھنٹے کر دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022
انگلینڈ کے کپتان بٹلر اور الیکس ہیلز کے لیے پاکستانی باؤلنگ خطرناک ہوسکتی ہے اور ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک اچھا مقابلہ ہوگا، سابق آسٹریلوی اوپنر
11 نومبر 2022
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے لکھا کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارت کا ریکارڈ خراب ہے۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022
اتوار اور پیر کو ریزرو ڈے بھی میچ مکمل نہ ہوسکا تو ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار دو ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022
بھارتی باؤلرز انگلش بلے بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے، انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 24 گیندیں قبل ہی 169 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022
ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے 4 وکٹوں پر 152رنز بنائے، پاکستان نے بابر اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پچھلے ورلڈ کپ کی فتح سے موازنہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022
بھارت بہت ہی مضبوط ٹیم ہے، بھارتی ٹیم مسلسل مستقل مزاج ہے اور ان کی لائن اَپ میں لاجواب کھلاڑی ہیں، انگلش کپتان
09 نومبر 2022
پاکستان ایک جذبہ، ایک ولولہ ہے، جب بیدار ہو جائے تو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 152 رنز بنائے جبکہ پاکستان نے ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
09 نومبر 2022
بابر اعظم اور ٹیم کو عظیم کامیابی پر مبارک ہو، ہم فائنل میں پہنچ گئے ہیں، سابق کرکٹرز کا ردعمل
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022
شائقین نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے اونچا کرنے پر بالخصوص بابر اعظم اور محمد رضوان کو خوب داد دی۔
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل دوپہر ایک بجے کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022
یہ نمبر ایک جوڑی ہے اور ان دونوں کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس ابھی آنا باقی ہے، میتھیو ہیڈن
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022
بابر تیسرے نمبر پر آئیں اور خود کو تھوڑا تبدیل کریں، یہ ضروری نہیں کہ آپ نے ہی اوپننگ کرنی ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دھنشکا گوناتھیلاکا کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022
بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022
پاکستان واحد ٹیم ہے جس نے 2 میچ ہارنے کے باوجود فائنل فور میں جگہ بنائی، دیگر ٹیموں کو صرف ایک ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022
پاکستان صرف کرکٹ میں ہی نہیں بلکہ ہر میدان میں واپس کامیابیاں حاصل کرے گا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022
پہلے سیمی فانئل میں پاکستان کا مقابلہ 9 نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ بھارت کی ٹیم 10 نومبر کو انگلینڈ سے ٹکرائے گی۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022
نیدرلینڈز نے جیت کے لیے جنوبی افریقہ کو 159 رنز کa ہدف دیا جس کے تعاقب میں وہ 145 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022
سری لنکا نے 8 وکٹوں پر 141 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ نے آخری اوور میں 6 وکٹوں پر 144 رنز بنا کر میچ 4 وکٹوں سےجیت لیا۔
05 نومبر 2022
آسٹریلیا نے 169 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022
نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، آئرلینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنا سکی۔
04 نومبر 2022
پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 14 اوورز میں 108 رنز ہی بناسکی۔
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022
فخر زمان گھٹنے کی انجری کے سبب عالمی کپ کے ابتدائی دو میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔
03 نومبر 2022
سوریا کمار یادیو رواں برس ایک سنچری اور 8 نصف سنچریاں بنا چکے ہیں، اور ورلڈ کپ کے تین میچوں میں 134 رنز بنائے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022
ہم جیت کے متعدد راستے تلاش کررہے ہیں، کافی عرصے سے ایک ہی اسکواڈ کی وجہ سے سب کو اپنے رول کے بارے میں پتا ہے، ڈیوڈ ملر
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022
بھارت نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 184 رنزبنائے، بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 16 اوورز میں 150 رنز کا ہدف ملا مگر 145 رنز بنا سکے۔
02 نومبر 2022
گھٹنے کی انجری سے فٹ ہونے میں وقت لگتا ہے، فخر زمان اور ٹیم ان کی اسکواڈ میں فوری شمولیت کے خطرات سے آگاہ تھے، ڈاکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022
نیدرلینڈز نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022
بھارت اور پاکستان کے خلاف اچھا کھیل پیش کرنا چاہتے ہیں، ان دو میچوں میں سے ایک بھی جیت جاتے ہیں تو یہ اپ سیٹ ہوگا، شکیب الحسن
اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم 159 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022
افغانستان نے 145 رنز کا ہدف دیا تھا جسے سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 9 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022
آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بابر اعظم نے اب تک 3 میچوں میں صرف 8 رنز بنائے ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022
اگر ہم اگلے چار میچوں میں اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں تو ہمیں ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملے گا، اسسٹنٹ کوچ انگلینڈ ٹیم
31 اکتوبر 2022
آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ کے 63 رنز کی بدولت 180 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 137 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022
ٹوئٹر پر کرکٹ شائقین نے کپتان بابر اعظم پر خوب تنقید کی لیکن ان کی کارکردگی کے باوجود بھی کچھ شائقین ان کی حمایت میں آگئے۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022
باؤنس اور موومینٹ سے بھرپور آسٹریلیائی طرز پر بلے بازی کرنا آسان نہیں، کچھ بلے بازوں کو ابھی بھی اپنے لمحات میسر ہیں۔
30 اکتوبر 2022
بھارت نے یادیو کے 68 رنز کی بدولت 134 رنز کا ہدف دیا تھا، جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا، مارکرم اور ملر نے نصف سینچریاں بنائیں۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022
نیدر لینڈز نے جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 14ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا۔
30 اکتوبر 2022
سپر 12 مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022
سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022
افغانستان اور آئرلینڈ کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں ہونے والا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک رن سے شکست دی تھی۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022
زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 129 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022
130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بنائے اور زمبابوے نے میچ ایک رن سے جیت لیا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022
بھارت نے کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار کی نصف سنچریوں کی بدولت دو وکٹوں پر179 رنز بنائے، نیدرلینڈز نے جواب میں 123 رنز بنائے۔
27 اکتوبر 2022
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رائلی روسو کے شاندار 109 رنز کی بدولت بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022
ٹورنامنٹ میں یونس خان کھلاڑی سے زیادہ ایک اچھے کپتان کی صورت میں سامنے آئے۔ وہ اپنی ٹیم کو حریف ٹیم سے لڑوانے کا فن خوب جانتے تھے۔
27 اکتوبر 2022
اتنا بڑا میچ ہارنے کے بعد اب تک دکھ ہو رہا ہے، دلی دکھ اور افسوس کے باجود ہمارے حوصلے بلند اور پرجوش ہیں، قومی کرکٹر
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022
محمد رضوان بیٹنگ میں بدستور پہلے نمبر پر ہیں، باؤلنگ اور آل راؤنڈرز کی کیٹگری میں پاکستان کوئی کھلاڑی سرفہرست نہیں۔
27 اکتوبر 2022
نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ ون کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائنٹ دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022
اگر تین گھنٹے کی سخت ٹریننگ کے بعد آپ کو اس طرح کا سینڈوچ کھانے کے لیے پیش کیا جائے تو کیا آپ خوش ہوں گے، ذرائع بھارتی ٹیم
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022
سری لنکا نے 6 وکٹوں پر 157 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف مارکس اسٹؤئنس کی جارحانہ اننگز کی بدولت 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
25 اکتوبر 2022
9 اوورز تک محدود میچ میں زمبابوے نے 80 رنز کا ہدف دیا جبکہ جنوبی افریقہ نے 3اوورز میں 51 بنالیے مگر بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔
24 اکتوبر 2022
نیدر لینڈز کی ٹیم145رنز کے تعاقب میں 135رنز بنا سکی، کولن ایکرمین نے62 رنزبنائے،بنگلہ دیش کے تسکین احمد نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022