دنیا شام میں جنگ بندی کا آغاز 5سال بعد شام میں شورش کے خاتمے کے لیے حکومت اور مخالف عسکری گروہوں میں جنگ رکی ہے، داعش اور القاعدہ معاہدے کا حصہ نہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2016 12:32pm
نقطہ نظر جہادی نظریہ کو نئی زندگی شام میں غیر ملکی جنگجوؤں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے بڑے گروہوں میں سے ایک ہے ۔
دنیا 'سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستانی ہتھیاروں کا خواہاں' سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستان سے طیارہ اور توپ شکن میزائل حاصل کرنا چاہتا ہے: سعودی ذرائع
نقطہ نظر سعودیہ سے تعلقات سعوی ولی عہد کا دورہ پاکستان اور ایرانی دھمکی، کیا یہ تہران کی پریشانی کا پیغام ہے۔
دنیا اقوامِ متحدہ کی شامی اسکول پر بمباری کی مذمت اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبیلو اے نے شام میں ایک اسکول کے قریب بم حملے کے نتیجے میں اٹھارہ ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
دنیا حلب پر بیرل بم گرائے جانے سے 83 ہلاکتیں جمعے کے بعد سے مشرقی ضلع میں ہلاک ہونے والے شہریوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مبصر۔
دنیا شام کے سرکاری و باغی رہنما پہلی مرتبہ براہ راست بات چیت پر آمادہ شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر لخدر براہیمی نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں فریقین سمجھ گئے ہیں کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔
دنیا شام میں ہونے والے تشدد کی رپورٹ انتہائی خطرناک ہے: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام ثابت ہوگیا تو یہ دہشت انگیز بات ہوگی۔
دنیا شام میں امن کانفرنس میں شرکت کیلئے تیس ممالک مدعو اقوام متحدہ نے شام کی حزب اختلاف سمیت تیس سے زائد ممالک کو شرکت کے لیئے دعوت نامے بھیجے ہیں۔
دنیا اقوام متحدہ: دو ہزار چودہ کے لئے 12.9 ارب ڈالر ریکارڈ امداد کی اپیل سترہ ممالک میں 52 ملین لوگوں کے لئے اور لاکھوں شامی پناہ گزینوں سمیت تیر ارب ڈالر کی امداد کی ضرورت ہو گی۔
دنیا مشرقی وسطی میں پولیو مہم شروع شام میں سترہ پولیو کیس سامنے آنے کے بعد دو کروڑ تیس لاکھ بچوں کے لئے پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین