شام میں بدلتی ہوئی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کی ہے، ترجمان
شائع09 دسمبر 202410:05am
باغیوں کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کے صدر بشار الاسد روس پہنچ گئے، ماسکو نے انہیں، ان کے خاندان کو انسانی ہمدری کی بنیاد پر پناہ دی، روسی میڈیا کا دعویٰ
اسد چلے گئے ہیں، ولادیمیر پیوٹن کی قیادت میں ان کا محافظ روس اب ان کی حفاظت میں دلچسپی نہیں رکھتا تھا، نومنتخب امریکی صدر کا بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر ردعمل
بشار الاسد کی دمشق سے اڑنے والے آخری طیارے سے فرار کی اطلاعات، ہزاروں افراد کا امیہ چوک میں جشن، الجولانی نے جنگجوؤں کو سرکاری اداروں پر قبضے سے روک دیا