دنیا امریکی بحری جہاز شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے مشن پر روانہ جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور مسلح حزبِ مخالف کے درمیان جاری مذاکرات کا پہلا سیشن کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2014 09:38am
دنیا شام کے سرکاری و باغی رہنما پہلی مرتبہ براہ راست بات چیت پر آمادہ شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر لخدر براہیمی نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں فریقین سمجھ گئے ہیں کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔
دنیا شام میں ہونے والے تشدد کی رپورٹ انتہائی خطرناک ہے: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام ثابت ہوگیا تو یہ دہشت انگیز بات ہوگی۔
دنیا جنیوا مذاکرات: ایران کو دعوت پر شامی باغیوں کی عدم شرکت کی دھمکی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔
دنیا شام میں امن کانفرنس میں شرکت کیلئے تیس ممالک مدعو اقوام متحدہ نے شام کی حزب اختلاف سمیت تیس سے زائد ممالک کو شرکت کے لیئے دعوت نامے بھیجے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ