پاکستان پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج فاضل عدالت میں آئین کے آرٹیکل 247 (7) سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2014 08:05am
پاکستان اسلام آباد میں جج مخالف بینرز پر سپریم کورٹ برہم عدالت نے ڈی جی آئی بی اور سیکرٹری داخلہ سے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کیخلاف لگائے گئے بینر کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پاکستان 'حاضرسروس فوجیوں کے خلاف مقدمہ ممکن' اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان آرمی ریگولیشن ایکٹ کے تحت حاضر سروس فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔
پاکستان 'سپریم کورٹ نے جمہوریت کو سہارا دینا سیکھا' چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا تھا کہ عدلیہ نے آئین شکنی کی روایت ختم کرکے سماجی کردار وسیع کیا۔
پاکستان سپریم کورٹ میں مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض لگایا کہ اقبال حیدر متاثرہ فریق نہیں اور انہوں نے اپنی معلومات بھی غلط لکھی ہوئی ہیں۔
نقطہ نظر وکلاء کا سدھار قانونی نظام کے درست کام کرنے کیلئے بار کی آزادی اور خودمختاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری-
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ