پاکستان خوشاب سے ن لیگ، ہری پور سے پی ٹی آئی کامیاب خوشاب کے حلقہ این اے 69 سے مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ ضلع ہری پور کے حلقہ پی کے 50 سے پی ٹی آئی جیتی۔ اپ ڈیٹ 24 جنوری 2014 01:47am