دنیا افغانستان میں خودکش حملہ، انتخابی امیدوار سمیت 8 افراد ہلاک حملہ آور نے شہر لشکر گاہ میں صالح محمد آسکزئی کی انتخابی دفتر میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شائع 09 اکتوبر 2018 07:57pm
دنیا کابل کے اسپورٹس کمپلیکس میں 2 دھماکے، 20 افراد ہلاک اسپورٹس کمپلیکس کے اندر ہونے والے خودکش حملوں کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
دنیا افغانستان میں خود کش حملہ،8افراد ہلاک صوبہ لوگرمیں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھرا ٹرک سرکاری دفتر کے باہر دھماکے سے اڑایا، 3 پولیس اہلکار اور 5 شہری نشانہ بنے
پاکستان شہباز شریف کی سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی عیادت دوسری جانب اس سانحے میں ہلاک شدگان میں سے 9 کی نمازِ جنازہ جماعۃ الدعوۃ کے مرکز القدسیہ میں ادا کردی گئی۔
دنیا یمن: دو خود کش حملوں میں 67 افراد ہلاک پہلا حملہ دارالحکومت میں باغیوں کی ریلی میں کیا گیا جس میں 47افراد نشانہ بنے، دوسرا حملہ خضرالموت میں فوجی چوکی پر ہوا۔
پاکستان خودکش حملہ آور کی شناخت نادرا کے ریکارڈ سے نہ ہوسکی پولیس حکام کا خیال ہے کہ راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کرنے والے کا تعلق وسطی ایشیا سے ہوسکتا ہے۔
پاکستان ایس پی چوہدری اسلم پر حملے کے کیس کو حل شدہ کیس قرار دے دیا گیا سندھ بھر میں تیئیس خودکش حملوں میں سے یہ نواں کیس ہے کہ پولیس کے تفتیش کار اس کے منطقی انجام تک پہنچ گئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین