پاکستان نندی پور پاور پلانٹ: خطرات نظرانداز کرکے قبل از وقت پیداوار شروع وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی انتظامیہ کو بجلی کی پیداوار شروع کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 12:30pm
پاکستان بلوچستان کیلیے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی نے صوبہ بلوچستان میں زرعی صارفین کو بجلی کی سبسڈی واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔