کھیل سری لنکن کرکٹ دنیا میں سب سے کرپٹ قرار آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ کو دنیا میں سب سے کرپٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں سے زیادہ انتظامیہ کرپشن میں ملوث ہے۔ شائع 31 دسمبر 2018 05:46pm
کھیل ناصر جمشید سمیت 3 کرکٹرز پر برطانیہ میں فرد جرم عائد برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے رشوت لینے کے الزام میں ناصر جمشید سمیت 3 کرکٹرز پر فرد جرم عائد کردی۔
کھیل شرجیل کا پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، کرکٹ میں واپسی کا امکان اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار شرجیل خان انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پی سی بی کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔
کھیل اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش: عمر اکمل کیخلاف آئی سی سی کی تحقیقات عمر اکمل ے دعویٰ کیا تھا کہ 2015ورلڈ کپ کے دوران انہیں اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
کھیل اسپاٹ فکسرز کا ایک سال میں سرفراز سمیت 5کپتانوں سے رابطہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران فکسنگ کے 32 معاملات کی تفتیش کی گئی۔
کھیل ایشیا کپ کے دوران افغان اوپنر شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش اسپاٹ فکسرز نے محمد شہزاد سے رابطہ کرکے انہیں خراب کارکردگی کے عوض بھاری رقم کی لالچ دی، آئی سی سی کی تحقیقات شروع۔
کھیل آسٹریلین کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے تازہ الزامات سے دنیائے کرکٹ میں ہلچل الجزیرہ کے اسٹنگ آپریشن کے دوسرے حصے کی دستاویزی فلم کا کچھ حصہ جاری کردیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا نے الزامات کی تردید کردی۔
کھیل مبینہ اسپاٹ فکسنگ الزامات پر گلین میکسویل برہم اسٹار آسٹریلین کرکٹر گلین میکسویل نے دستاویزی فلم کے ذریعے انہیں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قرار دینے پر غصے کا اظہار کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین