سائنس و ٹیکنالوجی سونی بھی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے سنجیدہ سونی نے ایک نئی کانسیپٹ گاڑی پیش کرتے ہوئے چند ماہ میں ایک نئی کمپنی سونی موبیلٹی انکارپوریشن کو تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے شائع 05 جنوری 2022 08:44pm
سائنس و ٹیکنالوجی سونی نے دنیا کا پہلا کوانٹم ڈوٹ او ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا یہ ٹی وی 55 اور 65 انچ کے ڈسپلے کے حجم میں دستیاب ہوگا اور دونوں میں 4K ریزولوشن دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کے اس نئے اسمارٹ فون کا کیمرا دنگ کردینے والا ہے سونی نے ایک نیا 5 جی اسمارٹ فون ایکسپیریا پرو آئی پیش کیا ہے جس کا مقصد دیگر کمپنیوں کو اسمارٹ فون کیمرے میں پیچھے چھوڑنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی نے خاموشی سے ایک مڈرینج اسمارٹ فون پیش کردیا فون میں اسنیپ ڈراگون 690 پراسیسر موجود ہے جبکہ 4500 ایم اے ایچ بیٹری 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کا طویل عرصے بعد نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف ایکسپیریا ایس 2 میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے تاہم اسٹوریج میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے سونی کے 2 نئے اسمارٹ فونز پیش ایکسپیریا 1 III کے 4K او ایل ای ڈی ڈسپلے میں 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے جو کسی بھی اسمارٹ فون میں پہلی بار دی گئی ہے۔
حیرت انگیز انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والے اس ٹی وی کی قیمت دنگ کردے گی اس ٹی وی میں ایک آرٹی فیشل انٹیلی جنس پر کام کرنے والا پراسیسر موجود ہے جو تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کا مہنگا ترین اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش سونی نے 2 فلیگ شپ ڈیوائسز ایک اسمارٹ فون اور ایک کیمرے کی شکل میں متعارف کرائی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین