دنیا غزہ: اسرائیلی فضائی حملہ، تین ہلاک غزہ میں اسرائیلی ڈرون کے تباہ ہونے کے بعد اسی مقام کے قریب فضائی حملے میں تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ شائع 11 مارچ 2014 05:37pm