پاکستان کراچی: 400 ارب روپے مالیت کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نیب 600 ایکڑ اراضی وزیراعلٰی سندھ کے سابق سیکریٹری کو الاٹ کیے جانے کی تحقیقات کرے۔ شائع 17 ستمبر 2014 10:56am
پاکستان شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کے لیے سندھ کی امداد وزیرِ اعلٰی سندھ قائم علیشاہ نے پانچ پانچ کروڑ کے دو چیکس وزیراعظم اور آرمی چیف سے کو علیحدہ ملاقاتوں میں پیش کیے۔
پاکستان کراچی ایئر پورٹ پر حملہ اے ایس ایف کی نااہلی تھی، قائم علی شاہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں حملے میں ملوث مجرموں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ہم خیال ہیں، وزیر اعلٰی سندھ۔۔
پاکستان وزیراعظم نجکاری کے لیے صوبوں کی حمایت حاصل نہ کرسکے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں بجلی کے اداروں کی نجکاری کے معاملے پر سندھ کے وزیراعلٰی کی سخت مخالفت۔
پاکستان وزیر اعلٰی سندھ کا پے رول پر رہا قیدیوں کی گرفتاری کا حکم سید قائم علی شاہ نے محکمہ داخلہ سندھ کو خطرناک قیدیوں کو صوبے سے باہر جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات بھی دیئے ہیں۔
پاکستان سندھ: ووٹوں کی تصدیق ہائی کورٹ میں چیلنج وزیر اعلٰی سندھ نے خیر پور کے دو حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین