پاکستان تھرپارکر: خودکشیوں کے رجحان میں خطرناک اضافہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کے ساتھ خودکشی کرنے والے افرد کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:31am
پاکستان وفاق نے کراچی کے اہم منصوبے نظرانداز کردیے نادرن بائی پاس اور لیاری ایکسپریس وے کے منصوبوں سمیت بہت سی اہم اسکیموں کو وفاقی ترقیاتی پروگرام سے خارج کردیا گیا ہے۔
پاکستان متحدہ کا الٹی میٹم ختم۔ رحمان ملک کراچی پہنچ گئے ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے بہتر گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا تھا، جس کی مدت آج شام ختم ہورہی ہے۔
پاکستان تھر میں غفلت۔ سینیئر حکام برطرف، تاج حیدر کی تقرری لالہ فضل رحمان اور مخدوم جمیل الزماں کو برطرف کرکے تھر میں بحالی کے کاموں کی نگرانی تاج حیدر کے سپرد کردی گئی ہے۔
پاکستان متاثرینِ تھر کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان تین ہزار چھ سو سے زیادہ ملازمین وفاق سے سندھ کو منتقل اٹھارویں ترمیم کے نتیجے میں تقریباً ساڑھے نو ہزار ملازمین وفاق سے صوبوں کو منتقل کے جائیں گے۔
پاکستان سندھ حکومت کا 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق اس سے پہلے صوبائی حکومت کا مؤقف تھا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروائے جائیں۔
نقطہ نظر بلوچستان کی انفرادیت بلدیاتی انتخابات میں صوبہ بازی لے گیا، دوسرے صوبوں کو بھی اس کی تقلید کرنا چاہیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین