پاکستان سکھر: بچی سے مبینہ ریپ کیس میں نیا موڑ، نوعمر خاتون ٹیچر ضمانت پر رہا 30 جولائی کو 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نوعمر خاتون ٹیچر، بڑی بہن اور اس کے 3 بھائیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 12:06pm
پاکستان سندھ میں 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سمندری طوفان ختم، کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں بارش کراچی میں بارش سے 120 فیڈر متاثر، بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ بدین کے ریلیف کیمپ میں سات سو افراد منتقل۔
پاکستان خواتین پر تشدد، تین ماہ کے دوران سندھ میں 421 واقعات ان 421 واقعات میں 534 خواتین اور لڑکیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، لیکن ان میں سے صرف 66 کیسز کی ایف آئی آر درج کی گئی۔
پاکستان سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ مسترد ملٹی پارٹی کانفرنس نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان سندھ میں نیگلیریا کے سبب اس سال سات افراد ہلاک اس مہلک امیبا کا حالیہ شکار ملیر کے عادل نجم بنے۔ اس سال چھ افراد کی اموات کراچی میں اورا یک حیدرآباد میں ہوئی ہیں۔
پاکستان پولیس ہیلپ لائن۔ ایک ماہ میں پچانوے فیصد شرارتی کالز پولیس حکام نے ان کالوں کو بلاک کرنے کے لیے سافٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے، اور ایسے افراد کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔
پاکستان سیلاب کی پیشگی اطلاع، ہندوستان سے بات کی جائےگی چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
پاکستان نواب شاہ: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان تیرہ سال کی دلہن، ستر برس کا دولہا۔ شادی کے بعد گرفتار پولیس نے دلہن کے والد، نکاح خواں اور گواہان کو بھی گرفتار کرلیا۔ باراتیوں نے اس گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔
پاکستان سندھ: مقدس اوراق کی مبینہ بے حرمتی پر جزوی ہڑتال مقدس اوراق کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف لاڑکانہ، جیکب آباد اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں مکمل طور پر شٹرڈاؤن، دفعہ 144نافذ۔
پاکستان سندھ کے گاؤں میں لڑکیوں کے لیے جنسی تعلیم مولانا طاہر اشرفی کے مطابق اسلام میں اس طرح کی تعلیم کی اجازت ہے، خواتین اساتذہ لڑکیوں کو اس کی تعلیم دے سکتی ہیں۔
نقطہ نظر سندھ میں ٹرین حملہ کراچی کے قریب ریلوے لائن پر دھماکا، علیحدگی پسندوں کے طریقوں میں سنگین تبدیلی کا اشارہ ہے۔
نقطہ نظر متنازع سیاست الطاف حسین کا متنازع خطاب نیا نہیں، بلدیاتی انتخاب میں 'مہاجر کارڈ' کا استعمال مقصد ہوسکتا ہے۔
پاکستان وزیر اعلٰی سندھ کا پے رول پر رہا قیدیوں کی گرفتاری کا حکم سید قائم علی شاہ نے محکمہ داخلہ سندھ کو خطرناک قیدیوں کو صوبے سے باہر جیلوں میں منتقل کرنے کے احکامات بھی دیئے ہیں۔
پاکستان پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول ایک بار پھر موخر الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوںکو قانونی دستاویزات 9 دسمبر کو جمع کرانے کے لیے خطوط لکھ دیے ہیں۔
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین