لائف اسٹائل مداح اسٹیڈیم میں ہراسانی کا شکار بننے والی ثنا جاوید کی حمایت میں آگئے کرکٹ شائقین کی جانب سے اسٹیڈیم میں ثنا جاوید کو نعرے لگا کر ہراساں کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شائع 20 فروری 2024 04:04pm
لائف اسٹائل شادی کے بعد پہلی بار شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک ساتھ ویڈیوز وائرل شعیب ملک اور ثنا جاوید نے گزشتہ ماہ 28 جنوری کو انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل شعیب ملک کی شادی: خواتین کو پروڈکٹ لکھنے پر نبیل ظفر کو تنقید کا سامنا اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر مزاحیہ تبصرہ کرنے کی کوشش کی،جس پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان میں کچھ سال بعد بیویاں بدل جاتی ہیں، سعیدہ امتیاز پاکستانی حالات دیکھنے کے بعد انہیں لگتا ہے کہ وہ کسی پاکستانی مرد سے شادی نہیں کرنا چاہیں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل ثنا جاوید اور شعیب ملک کے درمیان چند سال سے ’تعلقات‘ تھے، نجی ٹی وی کا دعویٰ پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ثنا جاوید اور عمیر جسوال کی طلاق کو زیادہ سے زیادہ تین ماہ ہوئے ہوں گے۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا کے پاس کتنی دولت ہے؟ ثانیہ مرزا کے پاس بھارتی شہر حیدرآباد اور دبئی میں پرتعیش گھر ہیں، ان کے پاس متعدد گاڑیاں ہیں، سالانہ کروڑوں روپے کماتی ہیں، رپورٹ
لائف اسٹائل سابق اہلیہ کی شادی، عمیر جسوال سیر و تفریح میں مگن، مداحوں کا اظہار ہمدردی عمیر جسوال کی سابق اہلیہ ثنا جاوید نے 20 جنوری کو کرکٹر شعیب ملک سے دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل ثنا جاوید نے شادی کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی، شوہر پر فخر ثنا جاوید اور شعیب ملک نے 20 جنوری کو سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل اداکاروں کی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارک باد اداکارہ منال خان، اظفر رحمٰن اور شائستہ لودھی سمیت دیگر اداکاروں نے نئے جوڑے کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل ’مجھے لڑکیاں بہت پسند ہیں‘، شعیب ملک کی پرانی ویڈیو وائرل میری لڑکوں سے زیادہ لڑکیوں سے اچھی دوستی ہے، میں خود بھی شاید ایک لڑکی لگتا ہوں، سابق کپتان
لائف اسٹائل ’لوگوں کو میری چوائس کا پتا ہے‘، شعیب کیساتھ شادی کی افواہوں پر عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل بہت ساری افواہیں پھیلائی جاچکی ہیں، لوگوں نے شعیب ملک کے ساتھ میری شادی کردی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل طلاق اور ناخوشگوار لمحات کو خفیہ رکھنے پر صحیفہ جبار کی اداکاروں پر تنقید جب سوشل میڈیا پر شادی، برائڈل شاور، بے بی شاور، ہنی مون کا اعلان کرسکتے ہیں تو مداحوں کو یہ بتانا بھی لازم ہے کہ آپ نے اس رشتے میں رہ کر کن چیلنجز کا سامنا کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل شعیب کی شادی پر خاندان کی غیر موجودگی کا دعویٰ مسترد، بھائی نے تصویر جاری کردی گزشتہ روز شعیب ملک کے بہنوئی نے دعویٰ کیا تھا کہ شادی میں شعیب ملک کے اہل خانہ نے شرکت نہیں کی، شعیب کی فیملی ثانیہ مرزا سے شادی ختم ہونے پر ناخوش ہے۔
لائف اسٹائل ’پاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے‘، ثانیہ مرزا کی پرانی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی ویڈیو 10 ماہ قبل جاری ہونے والے پروگرام کی ہے جب 'دی مرزا ملک شو' میں سابق کرکٹر وہاب ریاض نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی تھی۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی دوسری شادی پر کیا کہا؟ بہن انعم مرزا نے بیان جاری کردیا ثانیہ نے ہمیشہ عوام سے اپنی نجی زندگی کو پوشیدہ رکھا، البتہ آج یہ بات کہنے کی ضرورت پیش آگئی ہے، بہن انعم مرزا
لائف اسٹائل کیا شادی فلاپ شو ہے؟ فلم اسٹار ریشم کا مداحوں سے سوال اداکارہ نے یہ سوال اس دوران پوچھا جب 20 جنوری کو شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی: سوشل میڈیا تبصروں پر بشریٰ انصاری برس پڑیں ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی خبر کے بعد صبح سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے،اداکارہ نے میڈیا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
لائف اسٹائل کیا وسیم بادامی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی پیش گوئی کردی تھی؟ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ میں وسیم بادامی مبہم انداز میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
لائف اسٹائل بیٹی نے خلع لی تھی، والد ثانیہ مرزا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپریل 2010 میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
لائف اسٹائل شعیب ملک کی دوسری شادی پر بھارتی مداح ثانیہ مرزا کے حق میں بول پڑے مداحوں نے کہا کہ 'ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے شادی کرکے بہت سارے خطرے مول لیے، لیکن شعیب ملک نےانہیں دھوکا دیا'۔
لائف اسٹائل ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی پر فہد مصطفیٰ کو مبارک بادیں کیوں؟ ثنا جاوید اور شعیب ملک نے 20 جنوری کو تصدیق کی کہ دونوں نے شادی کرلی، تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ دونوں نے کب شادی کی۔
لائف اسٹائل ’شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے‘ قومی ٹیم کے سابق کپتان کے اہل خانہ نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان باقاعدہ طلاق کی تصدیق کردی ہے۔
لائف اسٹائل شعیب ملک کی دوسری شادی سے قبل کی گئی ثانیہ مرزا کی پوسٹ وائرل ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب ملک نے 20 جنوری کو پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کی تصدیق کی، اداکارہ کی بھی یہ دوسری شادی ہے۔
لائف اسٹائل شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوسری شادی پر مداح حیران آج صبح شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شئیر کرکے دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی ثانیہ مرزا سے کی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین