کھیل شعیب اختر پی سی بی چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے مستعفی شعیب اختر کو سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اپنا مشیر مقرر کیا تھا، ٹوئٹر پر اپنے استعفے کا اعلان کردیا۔ شائع 06 ستمبر 2018 07:46pm