دنیا سنندا پشکر کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل ہندوستان کے وزیر ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر گزشتہ روز دہلی کے ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ شائع 17 جنوری 2014 10:06pm