پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی کے یوسف رضاگیلانی، فرحت اللہ بابر پی ڈی ایم سے مجوزہ اُمیدوار سندھ سے پی پی پی کے اُمیدواروں میں جام مہتاب ڈاہر، تاج حیدر، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمٰن، شہادت اعوان اور دیگر شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2021 07:26pm
پاکستان سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا پروفیسر ساجد میر کو ایک مرتبہ پھر ٹکٹ دینے کا فیصلہ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی نے حفیظ شیخ، ثانیہ نشتر سمیت 13 کو اُمیدوار نامزد کردیا دیگر اُمیدواروں میں فیصل واڈا اور شبلی فراز بھی شامل، باقی ناموں کا اعلان بعد میں ہوگا، فواد چوہدری
پاکستان الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری اسمبلی ارکان کو سیکرٹریٹ کا کارڈ ساتھ لانا ہوگا جبکہ موبائل فون کو پولنگ اسٹیشن لانے پر مکمل پابندی ہوگی، الیکشن کمیشن
پاکستان سینیٹ انتخابات: ‘نوازشریف کے نامزد ٹکٹ ہولڈرز آزاد امیدوار ہوں گے’ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعت کی جانب سے نئے ٹکٹس جمع نہیں کروائے جاسکتے ،الیکشن کمیشن
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین