پاکستان کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق تین مقدمات سے بری اُن پر 70 افراد کے قتل کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا، لیکن وہ زیادہ تر مقدمات سے بری ہوچکے یا ان کی ضمانت ہوگئی ہے۔ شائع 29 مئ 2014 02:07pm
نقطہ نظر داستانِ بلوچستان خضدار کی اجتماعی قبریں اور مزید سوال، خونی کھیل میں ایک سے زیادہ ملوث کھلاڑیوں کے اشارے۔
نقطہ نظر فرقہ وارانہ کشیدگی پاکستان میں سنگین فرقہ واریت کے ذمہ دار جانے پہچانے مگر ریاست پھر بھی بے عمل ہے۔
نقطہ نظر انکی پہچان انکی قاتل بنی شیعہ-سنی محاظ آرائی کی سیاسی نوعیت کو جب تک واضح طور پر سمجھا نہیں جاۓ گا اس سے باہر نکلنے کا راستہ ممکن نہیں-
پاکستان کسی بھی مسلم فرقے کو کافر قرار نہیں دیا جاسکتا: مولانا اشرفی مولانا طاہر اشرفی نے فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کے لیے چودہ نکاتی ضابطہ اخلاق اسلامی نظریاتی کونسل کو ارسال کیا ہے۔
پاکستان کوہاٹ میں کرفیو اٹھا لیا گیا دو روز سے نافذ کرفیو اٹھائے جانے کے باوجود ضلع بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین